ETV Bharat / state

سوندھیا گاؤں کا خوبصورت پل - manjhanpur tahsil news

ریاست اترپردیش کے ضلع کوشامبی کی تحصیل منجھن پور میں ایک گاؤں ہے، اس گاؤں کا نام سوندھیا ہے۔

سوندھیا گاؤں کا خوبصورت پل
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 12:53 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:36 PM IST

سوندھیا گاؤں شہر کوشامبی سے محض 10 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ بذریعہ سڑک اس کی مسافت 20 منٹ میں طے کی جاتی ہے۔

سوندھیا گاؤں کا خوبصورت پل

سوندھیا گاؤں کو ایک سڑک شہر سے جوڑتی ہے اور اسی سڑک کے درمیان ایک چھوٹی سی نہر ہے، نہر کے اوپر برطانوی دور حکومت میں تعمیر کیا گیا ایک یادگار پل ہے۔

اس پل کی خاص بات ہے یہ ہےکہ یہ تقریباً سو برس قبل تعمیر کیا گیا تھا، اور اس وقت کے پل کی تعمیر میں گارے مٹی کا استعمال ہونے کی وجہ سے پل کی مضبوطی آج بھی جوں کی توں برقرار ہے۔

اس پل سے تمام چھوٹی بڑی گاڑیاں گزرتی ہیں، مگر پل کی مضبوطی میں کوئی فرق نہیں آیا ہے۔

ایک جانب جہاں یہ پل مضبوط ہے، وہیں دوسری جانب اس کی پل کی خوبصورتی بھی دید کے قابل ہے۔

سوندھیا پل کے نیچے ایک چھوٹی سی ندی بہتی ہے ، جس سے قرب و جوار کے کھیتوں میں سینچائی کی جاتی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ پل عرصہ دراز سے جوں کا توں ہے، کبھی بھی اس پل کو مرمت کرنے کی نوبت نہیں آئی ہے۔

سوندھیا پل برسات کے دنوں میں بھی نہیں ڈوبتا ہے،اور اس سے آمدو رفت جاری رہتی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ برسات کے دنوں میں قریبی ندی نالے بھر جاتے ہیں لیکن یہ پل اپنی جگہ بالکل محفوظ رہتا ہے اور لوگ بلا خوف و خطر اس کا استعمال کرتے ہیں۔

Intro:اسے ڈیجیٹل ٹیکر کے ساتھ چلانا ہے پوائنٹر

ایک ایسا پل جسکے نیچے ندی اوپر نہر اور سب سے اوپر سڑکنیچے ندی نیچے بیچ میں نہر اور سب سے اوپر سڑک

انگریزوں کا تعمیر کردہ پل ہے یہ

آج تک نہر کا پانی ایک بوند بھی نہیں ٹپکا

اتر پردیش کے کوشمابی ضلع میں ہے یہ پل

سوندھیا کا پل کے نام سے اسے موصوم کیا جاتا ہے

سوندھیا پل کے پاس ہی بسا ایک گاؤں کا نام ہےBody:اسے ڈیجیٹل ٹیکر کے ساتھ چلانا ہے پوائنٹر

ایک ایسا پل جسکے نیچے ندی اوپر نہر اور سب سے اوپر سڑکنیچے ندی نیچے بیچ میں نہر اور سب سے اوپر سڑک

انگریزوں کا تعمیر کردہ پل ہے یہ

آج تک نہر کا پانی ایک بوند بھی نہیں ٹپکا

اتر پردیش کے کوشمابی ضلع میں ہے یہ پل

سوندھیا کا پل کے نام سے اسے موصوم کیا جاتا ہے

سوندھیا پل کے پاس ہی بسا ایک گاؤں کا نام ہےConclusion:اسے ڈیجیٹل ٹیکر کے ساتھ چلانا ہے پوائنٹر

ایک ایسا پل جسکے نیچے ندی اوپر نہر اور سب سے اوپر سڑکنیچے ندی نیچے بیچ میں نہر اور سب سے اوپر سڑک

انگریزوں کا تعمیر کردہ پل ہے یہ

آج تک نہر کا پانی ایک بوند بھی نہیں ٹپکا

اتر پردیش کے کوشمابی ضلع میں ہے یہ پل

سوندھیا کا پل کے نام سے اسے موصوم کیا جاتا ہے

سوندھیا پل کے پاس ہی بسا ایک گاؤں کا نام ہے
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.