ETV Bharat / state

Bareilly Moradabad Mandal Graduate Election میٹنگ میں کارکنان کی عدم موجودگی سے ایس پی کے رہنما ناراض

مرادآباد میں منڈل گریجویٹ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ جلسے میں سماج وادی پارٹی کے رکن نے کارکنان کی غیر حاضری پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے مقابلے سے پہلے ہی اپنی شکست تسلیم کرلی۔ اس پر اپوزیشن جماعتوں نے ایس پی کی کڑی تنقید کی۔ Bareilly Moradabad Mandal Graduate Election

author img

By

Published : Jan 16, 2023, 2:10 PM IST

Bareilly Moradabad Mandal Graduate Election

میٹنگ میں کارکنان کی عدم موجودگی سے ایس پی کے رہنما ناراض

مرادآباد: اتر پردیش کے بریلی مرادآباد منڈل گریجویٹ انتخابات کی تیاریاں زور شور جاری ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں نے منڈل پر قبضہ جمانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اسی درمیان سماج وادی پارٹی کے رہما نے اپنے کارکنان کی میٹنگ میں غیر حاضر رہنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بریلی مرادآباد منڈل گریجویٹ انتخابات کی تیاریوں کو لے کر سماج وادی پارٹی کی ایم میٹنگ ہوئی جس میں پارٹی کارکنان غیر حاضر رہے ۔اس پر ایس پی کے رہنما نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ایس پی رہنما شیو پرتاپ سنگھ نے اپنے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے لیڈروں کو پروگرام میں غیر حاضر دیکھ کر کہا کہ اگر آج ہماری سماج وادی پارٹی کی تنظیم ہوتی تو ان کی جیت بڑے فرق سے درج ہوتی۔ کارکنان سے تنظیم ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی پوری طرح سے کمزور ہوچکی ہے۔

کارکنان کی عدم دلچسپی کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کو سر اٹھانے کا موقع ملا۔ اس صورتحال میں کسی بھی الیکشن میں پارٹی کی جیت کی امید نہیں کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ چند لوگوں سے پارٹی نہیں چلتی ہے۔ پارٹی کو چلانے کے لیے کارکنان کی ایک بڑی تعداد کی ضرورت پڑتی ہے۔ کارکنان کی موجودگی سے ہی جیت ہار کا فیصلہ ہوتا ہے۔لیکن ہم نے گزشتہ چند نبرسوں کے دوران اپنے کارکنان کو کھویا ہے۔ ایس پی کے امیدوار نے کہا کہ بریلی اور مرادآباد منڈل گریجویٹ کے انتخابات کو جیتنے کے لیے پارٹی کے تمام کارکنان کو تشہیری میدان میں آنے کی ضرورت ہے ان کہ موجودگی سے ہی اپوزیشن جماعتوں کو شکست دی جا سکتی ہے۔ ہماری پارٹی میں اتنی دم ہے کہ وہ کسی بھی اپوزیشن کو شکست دے سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Indecent Remarks on Azam Khan دہلی ایئرپورٹ میں اعظم خان پر قابل اعتراض جملے کا استعمال، ویڈیو وائرل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.