ETV Bharat / state

بارہ بنکی: پولیس تصادم میں دو مطلوبہ ملزم گرفتار - ملزم کے پاس سے ایک 32 بور اسلحہ، طمنچہ اور ایک گاڑی بڑآمد

پولیس سپرنٹینڈنٹ یمونا پرساد نے بتایا کہ مسولی تھانہ حلقے کی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ قتل اور قتل کی کوشش میں نامزد مطلوبہ ملزم الطاف حسین اور دنیش راوت کرسنڈہ میں آئی ٹی آئی روڈ پر ہیں، پولیس نے جب دونوں کی گھیرا بندی کی تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی، فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل رام نرائن زخمی ہوئے، وہیں جوابی کارروائی کے دوران الطاف اور دنیش بھی زخمی ہوئے۔

پولیس تصادم میں دو مطلوبہ ملزم گرفتار
پولیس تصادم میں دو مطلوبہ ملزم گرفتار
author img

By

Published : Sep 12, 2021, 8:02 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی ضلع کے مسولی تھانہ حلقے میں پولیس تصادم میں دو مطلوبہ ملزم گرفتار ہوئے ہیں۔ پولیس کے ہاتھ لگے یہ دونوں ملزم قتل اور قتل کی کوشش کے مقدمے میں نامزد تھے اور پولیس کو ان کی طویل عرصے سے تلاش تھی۔ پولیس اور ان کے درمیان فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں، تینوں کا علاج جاری ہے۔

پولیس تصادم میں دو مطلوبہ ملزم گرفتار

پولیس سپریٹینڈنٹ یمونا پرساد نے بتایا کہ مسولی تھانہ حلقے کی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ قتل اور قتل کی کوشش میں نامزد ملزم الطاف حسین اور دنیش راوت کرسنڈہ میں آئی ٹی آئی روڈ پر ہیں، پولیس نے دونوں کی گھیرا بندی کی تو دونوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل رام نرائن زخمی ہوئے، وہیں جوابی کارروائی کے دوران الطاف اور دنیش راوت زخمی ہو ئے۔

مزید پڑھیں: یوگی حکومت کے ترقیاتی اشتہار میں کولکاتا کی تصویر

پولیس نے دونوں ملزم اور کانسٹیبل کو ضلع ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزم کے پاس سے ایک 32 بور اسلحہ، طمنچہ اور ایک گاڑی بڑآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے یہ دونوں کسی واردات کو انجام دینے ہی نکلے تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.