ETV Bharat / state

بارہ بنکی: یوم مکمل انقلاب کے موقع پر سیمینار کا اہتمام - latest news Jai parakash narayan

لوک نائک جے پرکاش نارائن کے ذریعے کیے گئے اعلان "یوم مکمل انقلاب" کے موقع پر بارہ بنکی میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے معزز لوگوں نے اپنے اپنے خیالات پیش کیے۔ 5 جون 1947 کے دن پٹنہ میں جے پرکاش نے یوم مکمل انقلاب کا نعرہ دیا تھا۔

up_bbk_01_sampoorn kranti seminar_vis_upur10001
بارہ بنکی :یوم مکمل انقلاب کے موقع پر سیمنار کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 6, 2021, 12:04 PM IST

اتر پردیش کے بارہ بنکی میں سنیچر کو لوک نائک جے پرکاش نارائن کے ذریعہ اعلان کیے گئے یوم مکمل انقلاب کے موقع پر "موجودہ دور میں مکمل انقلاب" کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے آج کے روز کی تاریخ اور موجودہ دور میں مکمل انقلاب کی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

دیکھیں ویڈیو

گاندھی جینتی سمارو ٹرسٹ کی جانب سے سیول لائن واقع گاندھی بھون میں ہوئے اس سیمینار کی صدارت لوک تنتر سینانی کلیان سمیتی کے صدر رام سیوک یادو نے کی۔

سیمینار میں سابق ایم ایل سی وندھواسنی کمار بطور مہمان خصوصی شرکت کی، وہیں لوک تنتر سینانی اور سوشلسٹ رہنما دھیریندر کمار شریواستو نے سیمینار میں کلیدی مقالہ پیش کیا۔ سیمنار کی سرپرستی گاندھی جینتی سماروہ ٹرسٹ کے بانی پنڈت راج ناتھ شرما نے کی۔

واضح ہو کہ 5 جون 1974 کو لوک نائک جے پرکاش نارائن نے بدعنوانی کے خلاف پٹنہ کے گاندھی میدان سے "مکمل انقلاب" کا نعرہ دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.