ETV Bharat / state

بارہ بنکی: سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ کو خراج عقیدت پیش

کسان رہنما کے نام سے مشہور سابق وزیراعظم آنجہانی چودھری چرن سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر منایا جانے والا یوم کسان ضلع میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے سبب بڑے پیمانے پر نہیں منایا جا سکا تھا۔

سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ کو خراج عقیدت پیش
سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ کو خراج عقیدت پیش
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 8:47 PM IST

اترپردیش کے ضلع بارابنکی میں سابق وزیراعظم آنجہانی چودھری چرن سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر بھارتیہ کسان یونین کے دفتر میں کسانوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور اس موقع پر عہد کیا کہ وہ کاشت کاری میں مضر کیمکل استعمال نہ کرنے کے لیے تحریک شروع کریں گے۔

سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ کو خراج عقیدت پیش

بارہ بنکی میں کسان یونین ٹکیت کے دفتر میں چودھری چرن سنگھ کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں کسان یونین کے کارکنان نے ان کی تصویر پر گل پوشی کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کی۔

اس کے بعد چرن سنگھ کی شخصیت اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالی گئی، اس موقع پر کسان یونین کے کارکنان نے عہد کیا کہ وہ اپنے خدمت خلق کے کاموں میں اضافہ کریں گے اور لوگوں کی صحت اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے کاشت کاری کے لیے مضر کیمکل کا استعمال نہ کرنے کی مہم چلائی جائے گی۔

Intro:کسان رہنما کے طور پر مشہور سابق وزیراعظم آنجہانی چودھری چرن سنگھ کی سالگرہ پر منایا جانے والا یوم کسان دفعہ 144 نافذ ہونے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نہیں منایا جا سکا. اس موقع پر بھارتیہ کسان یونین کے دفتر میں کسانوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کی اور اس موقع پر عہد لیا کہ وہ کاشت میں کیمکل استعمال نہ کرنے کے لئے تحریک شروع کریں گے.

Body:بارہ بنکی میں کسان یونین ٹکیت کے دفتر میں میں چودھری چرن سنگھ کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا. جس میں کسان یونین کے کارکنان نے ان کی تصویر پر گل پوشی کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کی. اس کے بعد چرن سنگھ کی شخصیت اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالی گئی. اس موقع پر کسان یونین کے کارکنان نے عہد کیا کہ وہ اپنے خدمت خلق کے کاموں میں اضافہ کریں گے. اور لوگوں کی صحت اور ماحولیات کے تحفظ کے لئے کاشت میں کیمکل کا استعمال نہ کرنے کے لئے مہم چلائیں گے.
بائیٹ اتم ورما، کسان رہنما، کالی صدری میں موچھ والے
بائیٹ رام کشور ورما، ریاستی جنرل سکریٹری کسان یونین جیک صدری میں کھچڑی بال والے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.