ETV Bharat / state

Taxi Drivers Agitation: بارہ بنکی میں ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج

ریاست اتر پردیش کے شہر بارہ بنکی کے پلہری ٹیکسی اسٹینڈ کو ہٹائے جانے کے بعد ٹیکسی ڈرائیورز نے اس کے متبادل جگہ کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈی ایم آفس پر احتجاج کیا۔Taxi Drivers Protest in Barabanki

ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج
ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 20, 2021, 7:41 PM IST

بارہ بنکی کے ٹیکسی ڈرائیورز ضلع مجسٹریٹ دفتر پہنچ کر ٹیکسی اسٹینڈ کے لیے متبادل جگہ مطالبہ کیا Taxi Drivers Protest at DM Office ۔ انہوں نے کہا کہ اسٹینڈ ختم ہونے سے ان کی روزی روٹی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔

ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج

واضح رہے کہ شہر کا پلہری ٹیکسی اسٹینڈ سنہ 2000 سے چل رہا ہے۔ یہاں سے صفدر گنج، مسولی اور دیگر جگہوں کے لیے ٹیکسی سروس ہوتی ہے لیکن انتظامیہ نے ٹریفک کا حوالہ دے کر یہ اسٹینڈ ختم کر دیا ہے جبکہ اس کے متبادل کوئی جگہ فراہم نہیں کی گئی ہے۔

ٹیکسی اسٹینڈ نہ ہونے سے گزشتہ تقریباً ایک ہفتے سے ٹیکسی ڈرائیورز اپنی گاڑیاں نہیں چلا پا رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو بھی تکالیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس معاملے میں ٹیکسی ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ ٹیکسی اسٹینڈ ہٹا دینا ٹھیک ہے لیکن اس کے متبادل جگہ فراہم کرنا بھی انتظامیہ کا کام ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.