ETV Bharat / state

'حیدرآباد انکاؤنٹر کی جانچ ہونی چاہیے' - utter pradesh

اتر پردیش کانگریس کے ریاستی ترجمان تنوج پنیا نے حیدرآباد میں جنسی زیادتی کے ملزمین کے انکاؤنٹر پر سوال کھڑے کئے ہیں۔

تنوج پنیا
تنوج پنیا
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 11:14 PM IST

تنوج پنیا نے اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ملزمین کی سزا کو تعین قانون کے تحت عدالت کے ذریعے ہونا چاہیے تھا۔

تنوج پنیا، ویڈیو

بارہ بنکی میں پریس کانفرنس کے بعد تنوج پنیا نے کہا کہ ملزمین کے انکاؤنٹر سے جنسی زیادتی کی شکار ڈاکٹر دیشا(نام قصداً تبدیل کیا گیا ہے) کے حامی خوش ضرور ہیں لیکن اس انکاؤنٹر کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ ان ملزمین نے پولس سے ہتھیار کس طرح چھین لیے۔

انہوں نے کہا کہ ملزمین کو سزا دینے کا حق عدالت کا ہے اور یہ کوئی واحد معاملہ نہیں ہوگا اس کے بعد بھی ایسے معاملات ہوں گے اور اس میں بے گناہ بھی مارے جائیں گے۔

Intro:ریاستی کانگریس کے ترجمان تنج پنیا نے حیدرآباد میں آبروریزی کے ملظمان کے انکاؤنٹر پر سوال کھڑے کئے ہیں. تنج پنیا نے اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ ملظمان کو سزا قانون کے تحت عدالت کو ہی دینا چاہئے.

Body:بارہ بنکی میں میں ایک پریس کانفرنس کے بعد تنج پنیا نے کہا کہ ملظمان کے انکاؤنٹر سے آبروریزی کی شکار مہلکہ کے حامی خوش ضرور ہیں. لیکن اس بات کی تحقیقات ہونی چاہئے کہ پولس سے ان تین لوگوں نے ہتھیار کیسے چھین لئے. انہوں نے کہا کہ ملظمان کو سزا دینے کا خق عدالت کا ہے. انہوں نے واضح طور پر کہا کہ یہ کوئی اکیلا معاملہ نہیں ہوگا اس کے بعد بھی ایسے معاملات ہوں گے اور اس میں بے گناہ بھی مارے جائں گے.
بائیٹ تنج پنیا، ترجمان ریاستی کانگریس کمیٹی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.