ETV Bharat / state

بارہ بنکی: سرجیکل ماسک کا متبادل 'اسٹول'

اپنی خاص ڈیزائن سے بین الاقوامی سطح پر پہچان بنا چکا ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کا اسٹول (اسکارف) کووڈ-19 سے تحفظ میں بھی اہم ہو سکتا ہے۔

سرجیکل ماسک کا متبادل
سرجیکل ماسک کا متبادل
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 8:29 PM IST

Updated : Mar 24, 2020, 10:03 AM IST

یہ اسکارف، سرجیکل ماسک کا بہترین متبادل بھی ہے اور جس انداز میں یہ باندھا جاتا ہے اس لحاظ سے یہ ماسک سے کافی بہتر ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت کووڈ 19 کے پیش نظر آسانی سے ماسک دستیاب نہیں ہو رہے ہیں ایسے میں بارہ بنکی کے بنکروں کے ہاتھوں تیار کردہ ماسک کووڈ 19 سے تحفظ میں کافی اہم ہے کیوں کہ ماسک صرف ناک اور منہ کو کور کرتا ہے، جبکہ یہ اسکارف آنکھ کو چھوڑ کر پورے چہرے حتی کہ سر کو بھی کور کرتا ہے۔

سرجیکل ماسک کا متبادل، ویڈیو

ماہرین اسے ہی مناسب طریقہ مانتے ہیں، اس لیے وہ مشورہ بھی دے رہے ہیں کہ لوگ اسکارف کا استعمال کریں۔

اس اسکارف کی قیمت بھی مناسب ہے جس کی وجہ سے ہر طبقہ اسے بآسانی خرید سکتا ہے اس کے علاوہ بنکروں کی بھی آمدنی میں اضافہ ہوگا

Last Updated : Mar 24, 2020, 10:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.