ETV Bharat / state

یوپی کو پولیس اسٹیٹ بنا رہی ہے ریاستی حکومت: رام کرن نرمل

سماجوادی پارٹی لوہیا واہنی کے ریاستی صدر رام کرن نرمل نے ریاست کی بی جے پی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی حکومت یوپی کو پولیس اسٹیٹ بنا رہی ہے۔

samajwadi lohia vahini state president ram karan nirmal
سماجوادی پارٹی لوہیا واہنی کے ریاستی صدر رام کرن نرمل
author img

By

Published : Feb 12, 2021, 10:50 PM IST

رام کرن نرمل بارہ بنکی میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں ٹھوکو پالیسی کے تحت بے قصور لوگوں کا قتل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ریاست کے پسماندہ اور اقلیتی طبقوں کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

رام کرن نرمل نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے اپنی چار برس کی مدت کے دوران ایک بھی ترقیاتی کام نہیں کیا ہے۔ انہوں نے ریاستی حکومت کو تمام محاذ پر ناکام قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ نرمل نے کہا کہ یہاں جو احتجاج کرتا ہے اس کے خلاف سنگین دفعات میں مقدمے درج کئے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

یوپی کا بجٹ ہوگا پیپر لیس، اراکین اسمبلی کی ٹریننگ شروع

بی جے پی حکومت کی پالیسی ہی آپس میں تفریق ڈالنا ہے۔ انہیں تمام مسائل انہوں نے لوہیا واہنی کارکنان کو آگاہ کیا اور ان سے بی جے پی حکومت کے خلاف جدوجہد کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ ان مسائل پر عوام کو بیدار کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.