ETV Bharat / state

ڈاک خدمات بھی جدید سہولیات سے آراستہ - جدید سہولیات

ڈاک گھر کی بات ہوتے ہی ہمارے ذہن میں خط اور ٹکٹ کی خرید فروخت کی تصاویر ابھر کر سامنے آتی ہے۔ لیکن بدلے ہوئے وقت میں پوسٹل خدمات میں مزید تبدیلی آئی ہے۔

ڈاک خدمات
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 10:57 PM IST

بچوں کی توجہ ڈاک خدمات و فوائد کی جانب مبذول کرانے کے مقصد سے بارہ بنکی پوسٹ آفس انتظامیہ نے نئی پہل شروع کی ہے۔

ڈاک گھر میں اسکولی طلبا کو بلاکر انہیں نہ صرف اسکیمز بتائی جا رہی ہیں بلکہ اس کے فوائد سے بھی آگاہ کرتے ہوئے انھیں اس جانب راغب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

بچوں کو انڈین پوسٹل بینک کی معلومات کے ساتھ انہیں ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کے شوق کے بارے میں بھی بتایا گیا تاکہ بچوں میں ڈاک گھر کے تئیں دلچسپی پیدا ہو۔

انٹرنیٹ اور کوریئر خدمات کی سہولیات آنے کے بعد پوسٹ آفس کا وجود خطرے میں پڑگیا ہے ایسے میں پوسٹ آفس کا وجود باقی رکھنے کے لیے مسلسل اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ڈاک خدمات

اس تعلق سے ڈاک گھر نے بھی انٹرنیٹ و موبائیل بینکنگ کی خدمات شروع کیں ہیں اور سب سے اچھی بات یہ رہی کہ یہاں پر صارف کو صرف 50 روپیے میں کھاتہ کھول کر دیا جاتا ہے۔

اس لیے پوسٹ آفس کی شکل بھی بدلی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس مسابقتی دور میں پوسٹ آفس اپنے مقصد میں کس طرح کامیاب ہوتا ہے؟

Intro:بچوں کو پوسٹل سروسیز سے متوجہ کراکر انہیں پوسٹ آفس کی خدمات کے مفاد دلانے کے لئے پوسٹ آفس انتظامیہ نے نئی پہل شروع کی ہے. پوسٹ آفس میں اسکولی طلبہ کو بتا کر انہیں نہ صرف اسکیمیں بتائی جا رہی ہیں بلکہ ان کے مفاد سمجھا کر متوجہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے.

Body:پوسٹ آفس کی بات ہوتے ہی ہمارے ذہن میں خط اور ٹکٹ کی خرید فروخت کی تصویر ابھر کر سامنے آتی ہے. لیکن بدلے ہوئے وقت میں پوسٹ آفس میں مزید تبدیلی آئی ہے. پوسٹ آفس اب بینک بھی ہے اور ضروری چیزوں کی دکان بھی. پوسٹ آفس کی ان اسکیمات سے بچے متوجہ ہوں اس کے لئے بارہ بنکی کے پوسٹ آفس میں طلبہ کو بتایا جا رہا ہے. اسکیمات کے مفاد بتائے جا رہے ہیں تاکہ وہ متوجہ ہوں اور وہ اس کا فائیدہ لے سکیں.
بائیٹ علینہ بانو، طلبہ
ساتوک راوت، طالب علم

بچوں کو انڈین پوسٹل بینک کی معلومات کے ساتھ انہیں فٹیلٹی کے شوق کے بارے میں بھی بتایا گیا. فٹیلٹی ڈاک ٹکٹ اکٹھا کرنے کے شوق کو کہا جاتا ہے. اسے بتانے کی کوشش بچوں کو پوسٹ آفس سے جوڑنے کے لئے ہی ہے.
بائیٹ ٹی پی سنگھ، پوسٹ آفس سپریٹینڈنٹ

Conclusion:انٹرنیٹ کی مزید فراہمی اور کوریر صحولیات کے آنے سے پوسٹ آفس کا وجود خترے میں ہے. ایسے میں پوسٹ آفس بچے رہ سکیں اس کے لئے مسلسل قدم اٹھائے جا رہے ہیں. اس لئے پوسٹ آفس کی شکل بھی بدلی ہے. اب دیکھنا یہ ہے کہ مزید کامرشیل کمپٹیشن کے دور پوسٹ آفس اپنے مقصد میں کیسے کامیاب ہوتا ہے.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.