ETV Bharat / state

بارہ بنکی: پولیس نے شاطر چور گروہ کا پردہ فاش کیا - اترپردیش نیوز

ریاست اتر پردیش کی بارہ بنکی پولیس کو منگل کے روز دوہری کامیابی ملی۔ پولیس نے جہاں بین الضلاع شاتر چور گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ وہیں ایک آٹو لفٹر گروہ کا بھی پردہ فاش کیا ہے۔

barabanki police arrest gang of thieves
پولیس نے شاطر چور گروہ کا پردہ فاش کیا
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 7:22 PM IST

بین الضلاع شاطر چور کا سرغنہ کووڈ-19 مثبت پایا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے اسے میڈیا کے سامنے پیش نہیں کیا جا سکا ہے۔ ان کے قبضے سے چوری کا مال اور واردات میں استعمال گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اویناش شاطر چور ہے، وہ اس سے قبل 512 ٹن سریہ بھی لوٹ چکا ہے۔ پولیس کو دوسری کامیابی شہر کوتوالی حلقہ میں ملی ہے۔ یہاں پولیس نے آٹو لفٹر گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔

پولیس نے تین موٹر سائیکل بائیکس برآمد کرتے ہوئے، دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

ساتھ ہی پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کے تحفظ کے لئے بیدار رہیں۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اروند چترویدی نے بتایا کہ ضلع کے وہ تھانے جن کی حدیں دوسرے اضلاع کی حدود سے ملی رہتی ہیں۔ وہاں چوری کی واردات روکنا اور ان کا خلاصہ کرنا بڑا چیلینج ہوتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لکھنؤ کے گڈمبہ تھانے کے ڈھاکھا گاؤں کے راج کمار کا ٹیوبیل کرسی تھانہ حلقہ کے گگور گاؤں میں ایک کھیت سے 11/12 ستمبر کی رات چوری ہو گیا تھا۔

پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی تھی، تو اسے کھیت میں چھوٹی چار پہیہ گاڑی کے ٹائیرس کے نشان ملے۔ کرسی پولیس نے منگل کو چوری کا ٹیوبیل فروختے کرنے جاتے وقت اونیش جو آبائی طور پر ایٹہ ضلع کا رہنے والا ہے اور لکھنؤ میں رہتا ہے اسے اور اس کے ساتھی لکھنؤ کے مڑیاؤں تھانے حلقے متقی پور کے دھرمیندر کو گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں:

شرابی باپ نے شیرخوار بچہ کو 60 ہزار روپے میں فروخت کردیا

ان کے دو ساتھی اندھیرے کا فائیدہ اٹھاکر فرار ہو گئے۔ یہ گروہ اسکول وین سے چوری کی واردات کو انجام دیتا تھا تاکہ کسی کو شک نہ ہو سکے۔ یہ لوگ بارہ بنکی کی حد میں چوری کرتے اور لکھنؤ آ جاتے تھے۔ اسلئے انہیں پکڑنا مشکل تھا۔ ملزم اویناش کورونا مثبت بھی پایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.