ETV Bharat / state

بارہ بنکی: نیشنل ووٹرز ڈے کا انعقاد

بارہ بنکی میں قومی یوم رائے دہندہ (نیشنل ووٹرز ڈے) شاندار طریقے سے منایا گیا جس میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے رائے دہی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

قومی یوم رائے دہندہ منایا گیا
قومی یوم رائے دہندہ منایا گیا
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 9:10 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:59 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں قومی یوم رائے دہندہ منایا گیا جس میں ضلع مسجٹریٹ کے علاوہ دیگر افسران نے شرکت کی۔

قومی یوم رائے دہندہ، ویڈیو

اس موقع پر سویپ کی جانب سے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں مختلف پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء اور سویپ کے فنکاروں نے ثقافتی پروگرامس کے ذریعے لوگوں کو حق رائے دہی کے تئیں بیدار کیا۔

ضلع مجسٹریٹ آدرش سنگھ کی صدارت میں ہوئی اس تقریب میں ڈی ایم نے اسٹیڈیم میں موجود طلباء کو حق رائے دہی کرنے کا حلف دلایا۔

اس کے بعد سویپ اور مختلف اسکولوں کے طلباء نے رنگا رنگ پروگرام پیش کئے۔

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نے بہتر کام کرنے والے بی ایل او کو بھی اعزاز سے سرفراز کیا گیا جبکہ پروگرام کے آخر میں وہاں موجود 6 ہزار طلباء نے انسانی زنجیر بھی بنائی۔

Intro:بارہ بنکی میں قومی حق رائے دہندہ شاندار طریقے سے منایا گیا. اس موقع پر سویپ کی جانب سے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں مخطلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا. جس میں طلبہ اور سویپ سے جڑے آرٹسٹس نے متفرق ثقافتی پروگرامس کے ذریعے لوگوں کو حق رائے دہی کے تئیں بیدار کیا گیا.

Body:ضلع مجسٹریٹ آدرش سنگھ کی صدارت میں ہوئی اس تقریب میں سب سے پہلے ڈی ایم نے اسٹیڈیم میں موجود طلبہ کو حق رائے دہی کرنے کی حلف دلائی. اس کے بعد سویپ اور مخطلف اسکولوں کے طلبہ نے رنگارنگ پروگرام پیش کئے. ان پروگراموں کے ذریعے ان لوگوں نے حق رائے دہی کے تئیں بیدار کیا. اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نے بہتر کام کرنے والے بی ایل او کو بھی اعزاز سے سرفراز کیا گیا. آخر میں موجود وہاں 6 ہزار طلبہ نے ہیومین چین بھی بنائی.
بائیٹ آدرش سنگھ، ڈی ایم

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.