ETV Bharat / state

بارہ بنکی: رکن پارلیمان نے کوڑا اٹھانے کیلئے 35 ای رکشوں کو ہری جھنڈی دکھائی - ای رکشا گاڑیوں کو وونیمت حلقے کی اسکیم

اتر پردیش کے بارہ بنکی میں منگل کے روز 35 ای رکشا کوڑا گاڑیوں کو رکن پارلیمان اوپیندر سنگھ راوت نے ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ ان ای رکشا وین کو وونیمت حلقے کی اسکیم سے خریدا گیا ہے۔ یہ شہر میں کوڑا جمع ہونے کی پریشانی کو دور کرے گا۔ یہ ای رکشے لوگوں کے گھروں سے کوڑا اٹھائیں گے۔

بارہ بنکی: 35 ای رکشوں سے اٹھایا جائے گا کوڑا
barabanki Launches 35 E-Rickshaws For Garbage Collection
author img

By

Published : Oct 14, 2021, 5:25 PM IST

بارہ بنکی کے نواب گنج نگر پالکا کے احاطے میں منعقدہ ایک تقریب کے بعد رکن پارلیمان اوپیندر راوت، نواب گنج نگر پالکا کی چئیرمین ششی شریواستو اور ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے 35 ای رکشوں کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

اس موقع پر نگر پالکا کے ایکزوکیٹو افسر پون کمار نے بتایا کہ ان ای رکشا گاڑیوں کو وونیمت حلقے کی اسکیم کے تحت خریدہ گیا ہے۔ ان کو لانے کا مقصد یہ ہے کوڑے کی پریشانی سے نجات دلانا ہے۔ یہ ای رکشا محلے محلے ڈور ٹو ڈور کوڑا اٹھاکر ے گی، یہ کسی سے اس کی فیس بھی نہیں لیں گے۔

اس موقع پر رکن پارلیمان اوپیندر راوت نے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ ملک میں صفائی ہو، یہ کوڑا گاڑی شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں کافی مددگار ہوں گی اس سے شہر صاف ہوگا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.