ETV Bharat / state

Protest for Old Pension: سرکاری ٹیچرز کی پرانی پنشن بحال کرنے کی مانگ

پرانی پینشن بحالی ( Old Pension ) کے لیے تمام سرکاری ملازمین اور ٹیچرز طویل وقت سے متحرک ہیں۔

old-pension-scheme-will-be-restored
پرانی پنشن بحالی کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 4:30 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں پرانی پینشن بحالی (Old Pension) مہم کے تحت سنیکت سنگھرش سنچالن سمیتی کے بینر تلے ٹیچرس اور حکومتی ملازمین نے گنا دفتر میں احتجاج کیا اور اپنے مطالبات پر ایک میمورنڈم سونپا۔

ویڈیو

ٹیچرس اور حکومتی ملازمین نے متبنہ کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ان کی پرانی پینشن بحال نہیں ہو جاتی ہے تب تک ان کا احتجاج اسی طرح جاری رہے گا۔

واضح ہو پرانی پینشن بحالی کو لیکر تمام سرکاری ملازمین اور ٹیچرس لمبے وقفے سے متحرک ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین حکومت کے نمائندے کے طور پر کام کرتے ہیں، سماج کی خدمت کرتے ہیں'۔

انہوں نے کہاکہ ہم حکومت کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم ابھی جمہوری طریقے سے احتجاج کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ حکومت تمام قسم کے قرض معاف کرتی، لوگوں کو مفت اشیاء فراہم کراتی ہے حکومت اتنا کچھ کر رہی ہے تو ملازمین کے لیے پرانی پینشن دینے میں کیا حرج ہے۔'

انہوں نے کہا کہ اگر آپ ہمارے لیے پرانی پینشن اسکیم بحال نہیں کی گئی تو یہ ناانصافی ہوگی اور ہم اس کی پر زور مخالفت کریں گے۔'

واضح ہو کہ ٹیچرز لمبے وقفے سے پرانی پینشن کی بحالی کے لیے متحرک ہیں اور وہ اس کے لیے مسلسل الگ الگ طریقوں سے احتجاج کرتے رہتے ہیں۔ کسانوں کے مطالبات مانے جانے سے انہیں حوصلہ ملا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.