ETV Bharat / state

'مریضوں کو علاج کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیں'

author img

By

Published : Jan 19, 2020, 4:47 PM IST

سماجی کاموں میں مسلسل سرگرم رہنے والی تنظیم ٹچ ووڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے بارہ بنکی کے کیثروا گاؤں میں ضرورت مند مریضوں کے لیے مفت کلینک کا قیام کیا گیا ہے۔

کیثروا گاؤں میں ضرورت مند مریضوں کے لیے مفت کلینک
کیثروا گاؤں میں ضرورت مند مریضوں کے لیے مفت کلینک

اس کلینک میں دیہی علاقے کے مریضوں کا مفت علاج کیے جانے کے ساتھ ساتھ انھیں مفت دوا بھی فراہم کی جارہی ہے اور یہ تمام سہولیات اسی کیمپ میں دستیاب کرائی گئی ہیں۔

کیثروا گاؤں میں ضرورت مند مریضوں کے لیے مفت کلینک

اور اب اس کلینک میں ہر اتوار کو 100 مریضوں کا علاج کیا جائے گا ساتھ ہی دیگر طبی جانچ بھی کی جائیں گی۔

ٹچ ووڈ فاؤنڈیشن ضلع کے سماجی کاموں میں پیش پیش رہنے والی تنظیم ہے، مذکورہ تنظیم پہلے اس قسم کے کلینک شہری علاقوں میں قائم کرتی تھی لیکن اب تنظیم کے اراکین کی کوشش ہے کہ وہ دیہی علاقوں میں بھی ضرورت مند مریضوں کو آسانی سے علاج اور تمام میڈکل سہولیات مفت میں فراہم کرسکیں۔

Intro:سماجی کاموں میں مسلسل سرگرم رہنے والی تنظیم ٹچ وڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے بارہ بنکی کے کیثروا گاؤں میں مفت کلینک کا قیام کیا گیا ہے. اس کلینک میں دیہی علاقے کے مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا. ساتھ ہی مفت دوا اور مفت جانچ کا. بھی انتظام ان کلینک میں رہے گا.

Body:اس کلینک میں ہر اتوار کو 100 مریضوں کا علاج کیا جائے گا. ساتھ ہی دیگر جانچ بھی کی جائیں گی. ٹچ وڈ فاؤنڈیشن مسلسل سماجی کاموں میں ملوس رہنے والی تنظیم ہے. اب تک وہ اس قسم کے کلینک شہری علاقوں میں قائیم کرتی تھی. اب ان کی کوشش ہے کہ وہ دیہی علاقوں میں لوگوں کو اسانی سے علاج اور تمام میڈکل صحولیات مفت میں دستیاب کر سکیں. تنظیم. کا مقصد ہے کہ وہ ان سماجی کاموں کے ذریعے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے خوابوں کو پورا کر سکیں. ٹچوڈ کی کلینک میں تنظیم سے وابستہ تمام ڈاکٹرس وگوں کا علاج کریں گے.
بائیٹ محمد اصغر، مریض
بائیٹ کائینات نعیم، ٹرسٹی رکن ٹچ وڈ
نعیم صدیقی، بانی ٹچ وڈ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.