ETV Bharat / state

بارہ بنکی: گئوشالہ میں آتشزدگی، 4 گائیوں کی موت - گوشالہ میں آتشزدگی، 4 گائیوں کی موت

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ٹکیت نگر تھانہ حلقے کے گوشالہ میں گذشتہ روز آتشزدگی کے ایک واقعہ میں 4 گائیوں کی موت ہوگئی اور لاکھوں روپئے کی اشیا جل کر خاکستر ہوگئیں۔

Barabanki: Fire in Gaushala, 4 cows die
http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/28-February-2021/10812206_ffd.mp4
author img

By

Published : Feb 28, 2021, 6:18 PM IST

بارہ بنکی کے ایک گئوشالہ میں آتشزدگی کے بعد فائربریگیڈ عملہ نے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہوسکتی ہے۔

بارہ بنکی: گئوشالہ میں آتشزدگی، 4 گائیوں کی موت

اطلاعات کے مطابق ٹکیت نگر بارن باغ روڈ پر نگر پنچایت چیئرمین جگدیش پرساد گپتا کی جانب سے ایک گئوشالہ کو چلایا جاتا ہے جبکہ یہاں سینکڑوں گائیوں کو رکھا گیا۔ گذشتہ روز دوپہر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ فائربریگیڈ عملہ کو اسے قابو میں کرنے کے لیے گھنٹوں مشقت کرنا پڑا۔

آگ کی وجہ سے گئوشالہ میں رکھی لاکھوں روپئے مالیت کی اشیا راکھ میں تبدیل ہوگئی۔ آگ بجھانے میں مقامی لوگوں نے فائربریگیڈ عملہ کی مدد کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.