ETV Bharat / state

Rain Basera: بارہ بنکی ڈی ایم نے رین بسیروں کا ہنگامی دورہ کیا - Cold Wave in Uttar Pradesh

سردی سے غریب عوام کو بچانے کے لیے اتر پردیش میں رین بسیرے بنا لئے گئے ہیں تاکہ کڑاکے کی سرد سے غریب عوام کو راحت پہنچائی جا سکے۔ اس سلسلے میں بارہ بنکی کے ڈی ایم Barabanki DM نے رین بسیروں کا ہنگامی جائزہ لیا۔

رین بسیروں کا ہنگامی دورہ کیا
رین بسیروں کا ہنگامی دورہ کیا
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 1:34 AM IST

ریاست اتر پردیش میں غریب اور بے سہارا عوام کو سرد لہر Cold Wave in Uttar Pradesh سے محفوظ رکھنے کے لیے انتظامیہ نے ابھی سے ہی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس کے لیے انتظامیہ مکمل طور سے مستعد نظر آ رہا ہے۔ اسی کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے رین بسیروں کا اچانک جائزہ لیا۔

ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ

قابل غور ہو کہ ابھی بھلے ہی سرد لہر شباب پر نہ ہو لیکن انتظامیہ نے غریب بے سہارا عوام کو اس سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام رین بسیرے بنا لئے ہیں۔

ان تمام رین بسیروں میں انتظامات کی صورتحال Situation of Arrangements in Rain Basera کیا ہے اس کا ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے اچانک دورہ کر کے جائزہ لیا۔

انہوں نے بتایا کہ موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ عوام کو اس سے محفوظ رکھنا حکومت کا ترجیحی ایجنڈا ہے۔ اس لیے انتظامیہ نے ہر برس طئے شدہ جگہ پر لگنے والے رین بسیرے تیار کر لیے ہیں۔

ڈاکٹر آدرش سنگھ نے کہا کہ 'یہاں جو انتظامات کئے گئے ہیں وہ بہتر ہیں لیکن ابھی بھی اس میں سدھار کی ضرورت ہے چونکہ یہ ہنگامی جائزہ ہے اس لیے ابھی کسی کو علم نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'میں تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت دوں گا کہ وہ یہاں انتظامات درست کریں تاکہ کوئی بھی شخص سردی میں پریشان نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.