ETV Bharat / state

جس کا کوئی نہیں ہوتا، اس کا خدا ہوتا ہے - ضعیف خاتون گیانیشوری

جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا خدا ہوتا ہے یہ بات بارہ بنکی میں ایک بار پھر حقیقت ثابت ہوئی جہاں ایک معزور و بے سہارا ضعیفہ ڈی ایم دفتر میں سردی سے بچنے کی فریاد لے کر آئی تھی لیکن ڈی ایم نے امید سے بڑھ کر اس ضعیفہ کی مدد کی۔

ضعیفہ
ضعیفہ
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 9:21 PM IST

دراصل بارابنکی کے زیدپور تھانہ حلقہ کے محی الدین پور کی رہنے والی ضعیف خاتون گیانیشوری کا اس بڑھاپے میں کوئی سہارا نہیں ہے۔

ڈی ایم نے امید سے بڑھ کر ضعیفہ کی مدد کی

تقریباً 70 برس کی عمر میں ان کا ہاتھ فریکچر ہو گیا اور مناسب علاج نہ ہونے کے سبب وہ اپنے ایک ہاتھ سے معذور ہوگئیں جس کے سبب ان کا یہ بڑھاپا ان کے لیے مزید مشکل ہوگیا۔

گیانیشوری آج سرد موسم سے بچنے کے لیے ڈی ایم دفتر کمبل کی آس میں پہونچی تھیں جہاں ڈی ایم نے ان کی فریاد پر فوری پر انھیں کمبل فراہم کیا۔

اور جب ڈی ایم کی نگاہ اس ضعیف گیانیشوری کے ہاتھ پر پڑی تو ڈی ایم نے انھیں اپنی گاڑی سے ضلع ہسپتال روانہ کیا اور وہاں کے ڈاکٹروں کو ان کا بہتر علاج کرنے کی ہدایت دی۔

تاہم ڈی ایم کے اس اقدام سے ضعیف گیانیشوری کافی خوش ہے کیونکہ ضلع اسپتال میں ان کا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔

Intro:جس کا کوئی نہیں، اسکا تو خدا ہے. یہ بات بارہ بنکی میں ایک دفعہ پھر حقیقت ثابط ہوئی. یہاں ایک معزور اور بے سہارا ضعیفہ ڈی ایم دفتر میں سردی سے بچنے کی فریاد لیکر آئی تھی. ڈی نے اسے دیکھر کمبل دیا. ڈی ایم کی نظر جب ضعیفہ کے ٹوٹے ہاتھ پر گئی تو ڈی ایم نے اسے اپنی گاڑی سے ضلع ہسپتال بھیجا اور بہتر علاج کی ہدایت دی.

Body:دراصل زیدپور تھانہ حلقہ کے محیدینپور کی گیانیشوری کا کوئی سہارا نہیں ہے. تقریبآ 70 برس کی عمر میں ان کا ہاتھ فریکچر ہو گیا. مناسب علاج نہ ہونے سے وہ ہاتھ سے معزوروں ہو گئی ہیں. اس کی وجہ سے ان کی پدیشانی میں کافی اضافہ ہو گیا تھا. سرد موسم سے بچنے کے لئے وہ ڈی ایم دفتر کمبل کی آس میں پہونچی تھیں. ڈی ایم نے انہیں کمبل دیا. اور علاج کرانے کے لئے ضلع ہسپتال بھیجا. ڈی ایم کے اس اقدام سے ضعیفہ خوش ہے. ادھر ہسپتال میں اس کا علاج بھی شروع ہو گیا ہے.
بائیٹ ایس کے شکلا، ڈاکٹر
بائیٹ گیانیشوری، پریشان ضعیفہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.