بارہ بنکی میں دیوانی عدالت کے ملازمین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے برجیش پاٹھک نے عارضی ملازمین سے سسٹم کو ہونے والے نقصانات کی جانب اشارہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ معاہدہ پر ملازمین کی تقرری کرنا حکومت کی مجبوری ہے کیونکہ جب اس کی ضرورت ہوتی ہے تب عارضی ملازموں کی تقرری کرلی جاتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم یہ نہیں دیکھتے کہ اس سے مستقل ملازم کا استحصال ہو رہا ہے۔ ہم بس عارضی ملازم کی تقرری کر لیتے ہیں۔