ETV Bharat / state

بارہ بنکی : کورونا واریئرس کو اعزاز سے نوازا گیا - بارہ بنکی کی خبریں

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں کووڈ-19 کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن کے دوران غریب، بے سہارا اور مہاجر مزدوروں کی مدد کرنے والے کورونا جنگجوں کا منگل کو آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کی جانب سے اعزاز سے نوازا کیا گیا۔ رکن پارلیمان اوپیندر راوت نے کورونا جنگجوں کو سند اور انگوچھا دیکر اعزاز سے سرفراز کیا.

بارہ بنکی : کورونا جنگجوں کو اعزاز سے نوازا گیا

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 7:08 PM IST

بارہ بنکی شہر واقعہ گاندھی بھون کے آڈٹوریم میں ہوئی اس تقریب میں 100 سے زیادہ کورونا جنگجوں کا اعزاز کیا گیا. ان تمام افراد نے لاک ڈاؤن کے دوران عوام کی ہر قسم سے مدد کی تھی. کمیونٹی کچن بنا کر راہگیر کو کھانا کھلایا اور سوکھا راشن دیکر غریب افراد کی مدد کی.

بارہ بنکی : کورونا جنگجوں کو اعزاز سے نوازا گیا

اعزازیہ تقریب میں ان کورونا جنگجوں کی خدمات کی مزید ستائش کی گئی اور ان کی حوصلہ افضائی بھی کی گئی تاکہ یہ آگے بھی وقت پڑنے پر عوام کی مدد کر سکیں.

وہیں رکن پارلیمان اوپیندر راوت نے انہیں آگاہ بھی کیا کہ ابھی کورونا جنگ سے فتح حاصل نہیں ہوئی ہے. انہوں نے کہا کہ ہاں لاک ڈاؤن ضرور ہٹا ہے. لیکن اس کا یہ مقصد نہیں ہے کہ کورونا شکست کھا گیا ہے. اسلئے وہ سب ابھی بھی عوام سے کورونا کے پیش نظر تمام احتیاطی گائیڈلائین پر عمل کرانے کے لئے کوشاں رہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.