ETV Bharat / state

PM Modi's Concern About Pasmanda Muslims: پسماندہ مسلمانوں پر وزیراعظم کے بیان کا خیر مقدم - پسماندہ مسلمانوں پر پی ایم کا بیان

وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعہ حیدرآباد میں بی جے پی کی نیشنل ایگزیکیٹو کی مجلس عاملہ سے خطاب کے دوران پسماندہ مسلمانوں کے لیے دئے گئے بیان PM Modi's Concern About Pasmanda Muslims کی بارہ بنکی کے دانشوران اور پسماندہ مسلمانوں سے جڑی تنظیموں نے خیر مقدم کیا ہے۔ تمام لوگوں کا ماننا ہے کہ اس سے پسماندہ مسلمانوں کو فائدہ ہوگا۔ Muslim Organizations Welcomed PM Statement

PM Modi's Concern About Pasmanda Muslims
پسماندہ مسلمانوں پر پی ایم کے بیان کا خیر مقدم
author img

By

Published : Jul 15, 2022, 9:15 PM IST

اتر پردیش: بارہ بنکی میں مسلم مسائل کو لیکر سرگرم رہنے والے صحافی فضل انعام مدنی نے وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعہ حیدرآباد میں پسماندہ مسلمانوں کے لیے دئے گئے بیان کا خیر مقدم کیا۔ PM Modi On Pasmanda Muslims

پسماندہ مسلمانوں پر پی ایم کے بیان کا خیر مقدم

انہوں نے کہا کہ اس وقت کا جو ماحول ہے، اس میں بی جے پی کارکنان پسماندہ مسلمانوں Pasmanda Muslims Issues کے قریب جائیں گے تو ماحول بہتر ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کا فائدہ بی جے پی کو ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے خلاف ابھی یوپی میں کوئی سیاسی متبادل تیار نہیں ہے۔ اس لئے بی جے پی کے اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کے مکمل امکانات ہیں۔ Muslim Organizations Welcomed PM Statement

پسماندہ مسلمانوں کے لئے ہمیشہ سرگرم رہنے والے آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کے ریاستی صدر نے بھی وزیراعظم کے بیان کا استقبال کیا۔ انہوں نے اپنے طبقے کے لوگوں سے اپیل کی کہ جس طرح سے وزیراعظم نے ہماری جانب ہاتھ بڑھایا ہے۔ اسی طرح سماج کو بھی ان کی حمایت کرنی چاہیے۔ Muslim Organizations Welcomed PM Statement

یہ بھی پڑھیں: Journalism Scholarships: پسماندہ لڑکیوں کے لیے صحافت کے کورسز میں اسکالرشپ کا اعلان

واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ میں پسماندہ مسلمانوں کا خصوصی تذکرہ کیا وزیر اعظم نے تجویز دی کہ بی جے پی کو پسماندہ مسلمانوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے کیونکہ وہ مسلم کمیونٹی کا معاشی طور پر پسماندہ اور سماجی طور پر محروم طبقہ ہے۔PM Modi's Concern About Pasmanda Muslims

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.