ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ملک مخالف طاقتوں کی نظر زراعت اور ماحولیات پر؟ - اترپردیش نیوز

ملک مخالف طاقتوں اور غیر سماجی عناصر کی نظر ملک کے زرعی نظام اور یہاں کے ماحولیات کو نقصان پہنچانے کے فراق میں ہیں۔ ان لوگوں کی کوشش ہے کہ ملک کی زراعت اور ماحولیات کو نقصان پہنچا کر ہمیں کمزور کیا جا سکے، لیکن حکومت اس مسلے پر مستعد ہو گئی ہے۔

barabanki: anti national forces look at agriculture and environment?
ملک مخالف طاقتوں کی نظر زراعت اور ماحولیات پر؟
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 10:23 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے تمام ریاستوں کو اس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں بھی محکمہ زراعت کی جانب سے تمام کسانوں کو مستعد رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

دراصل ملک مخالف طاقتوں، غیر سماجی عناصر کی جانب سے کسانوں کو بیج یہ دوا کا پارسل بھیجا جا رہا ہے۔

اس پارسل میں کھیت اور ماحولیات کو خراب کرنے والے کیمکل ہو سکتے ہیں، تاہم ریاست بارہ بنکی میں ابھی ایسا کوئی بھی معاملہ پیش نہیں آیا ہے، لیکن اس کے باوجود محکمے زراعت نے کسانوں کو تاکید کی ہے کہ وہ ایسا کوئی بھی پارسل نہ لیں، جسے انہوں نے خود نہیں منگوایا ہو۔

مزید پڑھیں:

سیف اللہ نے آئی اے ایس کا امتحان پہلی بار میں پاس کیا

ساتھ ایسا کچھ ہونے پر فوراً انتظامیہ کو اطلاع کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ کسانوں کے ساتھ محکمے زراعت کے بھی تمام اہلکاروں کو بھی مستعد رہنے کی ہدایت دی گئی ہے، تاکہ ملک مخالف طاقتوں اور غیر سماجی عناصر کے ناپاک منصوبوں کو ناکام کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.