ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ریاستی حکومت کے ملازمین نے کی بھوک ہڑتال

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ریاستی حکومت کے ملازمین نے راجیہ کرمچاری سنیوکت پرشد کے بینر تلے صبح ساڑھے 10 بجے کے درمیان بھوک ہڑتال کی اور وزیراعلیٰ کے نام میمورنڈم دے کر ضلع مجسٹریٹ دفتر پر دیا.

بارہ بنکی: ریاستی حکومت کے ملازمین نے کی بھوک ہڑتال
بارہ بنکی: ریاستی حکومت کے ملازمین نے کی بھوک ہڑتال
author img

By

Published : Mar 19, 2021, 3:12 AM IST

ضلع بارہ بنکی میں ملازمین نے ریاستی حکومت کے خلاف دھرنا دیتے ہوئے اپنے لئے پرانی پینشن بحالی سمیت متعدد مطالبات کی مانگ کی. انہوں نے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا جاتا ہے، تو وہ اپنے احتجاج کو اور تیز کریں گے. جس کی تمام ذمہ داری حکومت کی ہوگی.

بارہ بنکی: ریاستی حکومت کے ملازمین نے کی بھوک ہڑتال

بارہ بنکی کے گنا دفتر میں احتجاج کر رہے ملازمین نے بھوک ہڑتال کے دوران زبردست نعرے بازی کی. تنظیم کے ضلع صدر آر پی سنگھ کے مطابق طئے پروگرام کے تحت ریاستی ملازمین نے پہلے 17 فروری سے 27 فروری تک سیاہ پٹی باندھ کر کام کیا. اس کے بعد 1 سے 8 مارچ تک گیٹ میٹنگ کر کے ملازمین کو بیدار کیا گیا.

انہوں نے کہا کہ 9 اکتوبر 2018 کو تنظیم اور چیف سکریٹری کے درمیان مذاکرات میں کچھ مسائل پر رضامندی ہوئی تھی، لیکن اس پر عمل ابھی تک نہیں ہوا ہے. اسلئے انہوں نے بھوک ہڑتال کر کے اشارہ دیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو وہ احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیں گے. جس کی تمام ذمہ داری حکومت کی ہوگی.

For All Latest Updates

TAGGED:

upwasup
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.