ETV Bharat / state

بار کونسل کا انتخاب مکمل، نئی کمیٹی کی تشکیل

author img

By

Published : Jan 19, 2020, 4:47 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد کے تحصیل بلاری کی بار کونسل کا انتخاب مکمل ہونے کے ایک نئی کمیٹی کو عمل میں لایا گیا ہے ۔

بار کونسل کا انتخاب مکمل، نئی کمیٹی کی تشکیل
بار کونسل کا انتخاب مکمل، نئی کمیٹی کی تشکیل

اس موقع پر بلاری کے رکن اسمبلی محمد فہیم پیش پیش رہے۔

انھوں نے منتخب عہدے داروں کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اگر کبھی میری ضرورت ہوگی وہ ہروقت حا ضر رہیں گے۔

خیال رہے کہ بلاری تحصیل کی بار کونسل کا انتخاب سنہ 1983 سے ملسل ہوتا چلا آرہاہے ۔

Intro:1مراداباد- ریاست اترپردیش کے مراداباد کی تحصیل بلاری کی بار کونسل کے انتخاب کے بعد کمیٹی کو امل میںBody:1مراداباد- ریاست اترپردیش کے مراداباد کی تحصیل بلاری کی بار کونسل کے انتخاب کے بعد کمیٹی کو امل میں لایا گیا اس موقع پر بلاری اسمبلی سیٹ سے M L A محمد فحیم ارفان( adv )نے بھی شرکت کی اور بار کونسل کے منتخب اُحدے داروں کو مبارک باد پیش کی اور اسٹیج سے کھڈۓ ہو کر کہا اگر کبھی میری ضرورت ہوگی میں ہروقت ہاضر رہونگا،
ضلع مراداباد کی بلاری تحصیل بار کونسل کا انتخاب 1983سے ہوتا چلا آرہاہے جس میں انتخاب کر کے بار کونسل کو عمل میں لایا جاتاہے،آج منتخب سبھی اُحدے داروں کے حلف لینے کا پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں پروگرام کی صدارت ممبر اسمبلی محمد فہیم adv نے کی ، انہی کی قیادت میں حلف لیا گیااور اوام کو انصاف دلانے کی قسم بھی کھائ!

بائٹ:- محمد فہیم adv( ممبر اسمبلی بلاری)Conclusion:1مراداباد- ریاست اترپردیش کے مراداباد کی تحصیل بلاری کی بار کونسل کے انتخاب کے بعد کمیٹی کو امل میں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.