ETV Bharat / state

گوتم بدھ نگر: بار ایسوسی ایشن کا یوم تاسیس پر مشاعرہ کا انعقاد - منیش بھاردواج جنرل سیکریٹری

ایڈیشنل انکم ٹیکس کمشنر گوتم بدھ نگر چندر بھوشن سنگھ بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے، اس موقع پر آر پی سنگھ پیٹرن، آلوک یادو صدر، آر کے سجن نائب صدر اور منیش بھاردواج جنرل سیکریٹری سمیت بہت سے وکلا موجود رہے۔

بار ایسوسی ایشن گوتم بدھ نگر کا یوم تاسیس پر مشاعرہ تقریب

author img

By

Published : Jan 30, 2021, 2:17 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا میڈیا کلب میں بار ایسوسی ایشن گوتم بدھ نگر رجسٹرڈ میں یوم تسیس کی تقریب منعقد ہوئی، اس دوران مشاعرہ، کوی سمیلن اور اعزازی تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔

بار ایسوسی ایشن گوتم بدھ نگر کا یوم تاسیس پر مشاعرہ تقریب
بار ایسوسی ایشن گوتم بدھ نگر کا یوم تاسیس پر مشاعرہ تقریب

اس موقع پر ایسوسی ایشن نے 30 وکلاء کو یادگاری نشان دے کر اعزاز سے نوازا۔ اس کے علاوہ دیگر وکلاء کو سند و دیگر اعزازت سے بھی نوازا گیا۔ معروف وکیل ایم ایچ نقوی نے پروگرام کی نظامت کے فرائض انجام دیے جبکہ رئیس مظفرنگری نے حب الوطنی پر مبنی اشعار پیش کیے۔ دیگر شعرا شیام سندر پاٹھک، کم کم جوشی نے بھی کوی سمیلن میں حصہ لیا۔

ایسوسی ایشن وقفے وقفے پر سماجی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی رہی ہے۔ اس دوران کسانوں کی تحریک کو بھی حمایت دی ہے اور آگے بھی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.