ETV Bharat / state

بینک ملازمین کا مظاہرہ

یونائیٹڈ فارم آف بینک یونین  کے بینر تلے ضلع کے سبھی بینکو کے افسران و ملازمین تین بھارتیہ اسٹیٹ بینک ریلوے روڈ پر بڑی تعداد میں جمع ہوئے ۔

Bank employees on strike
بینک ملازمین کی ہڑتال
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 1:07 PM IST

سہارنپور میں مرکزی حکومت کی جانب سے بینکوں کو پرائیویٹ سیکٹر میں ضم کئے جانے پر مخالفت اور زبردست مظاہرہ کیا
ان کا کہنا ہیکہ پرائیویٹ سیکٹر میں ضم ہو جانے سے عوام آسان اور محفوظ بینک سے محروم ہو جائیں گی۔

بینک ملازمین کی ہڑتال

انہوں نے کہا کہ بینک ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہوتا ہے اگر بینکوں کو پرائیویٹ سیکٹر میں ضم کیا گیا تو عوام ملنے والی سہولیات سے محروم ہو جائے گی۔

کیونکہ کہ کروڑوں کی تعداد میں عوام بینکوں سے جڑی ہوئی ہیں اگر بینکوں کو پرائیویٹ سیکٹر میں ضم کیا جاتا ہے تو عوام کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اس لئے ہم حکومت کے اس فیصلے کی پرزور مخالفت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت اپنے اس فیصلے کو فوران واپس لے اور عوام کے مفاد میں فیصلہ لیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.