ETV Bharat / state

Bangladeshi Delegation Visit AMU بنگلہ دیش کے چار رکنی وفد نے اے ایم یو کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jun 13, 2023, 7:00 PM IST

شعبہ قانون راجشاہی یونیورسٹی، بنگلہ دیش کا چار رکنی وفد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے دورے پر آیا ہوا ہے جن کی خواہش ہے کہ وہ اے ایم یو کے ساتھ ایکسچینج پروگرام شروع کریں جس سے لیگل ایجوکیشن میں کچھ چیزیں نکل کر آئے تاکہ بھارت اور بنگلہ دیش کو فائدہ ہو۔

بنگلہ دیشی چار رکنی وفد کا اے ایم یو دورہ

علی گڑھ: عالمی شہرت یافتہ علیگڈھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں پاکستان سمیت تقریبا 20 ممالک کے 212 طلباء زیر تعلیم ہیں حالانکہ اس تعداد میں پہلے کے مقابلے میں کمی آئی ہے 2019 میں طلباء کی تعداد 500 تھی۔ موجودہ وقت میں بنگلہ دیش کے تقریبا 46 طلباء و طالبات زیر ہیں جن میں سے 7 رسرچ اسکالرز ہیں۔

اے ایم یو میں انٹر نیشنل اسٹوڈنٹس سیل کے ایڈوائزر پروفیسر علی نواز زیدی نے بنگلہ دیش وفد سے متعلق بتایا شعبہ قانون راجشاہی یونیورسٹی بنگلہ دیش کے چار رکنی وفد نے اے ایم یو قانون فیکلٹی کے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ ایک میٹنگ کی.انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ قانون کی تعلیم سے متعلق جو ان کے خیالات ہے۔ وہ اے ایم یو کے ساتھ باٹیں اور اے ایم یو اپنے خیالات بنگلہ دیش کے ساتھ باٹیں۔ ایکسچینج پروگرام شروع کئے جائے تاکہ دونوں ممالک کو فائدہ ہو اور تعلقات مزید بہتر ہو۔ خواہش ظاہر کی کہ لگل ایجوکیشن سے متعلق ایک میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ (MOU) پر دستخط کریں۔

پروفیسر ڈاکٹر حسیب العالم پردھان (صدر شعبہ قانون، راجشاہی یونیورسٹی بنگلہ دیش) نے اپنے اس اے ایم یو کے دورے کو ایک یادگار دورہ بتایا۔ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کو ایک خوبصورت اور بڑی یونیورسٹی بتاتے ہوئے کہا ہمنے اے ایم یو قانون فیکلٹی کے طلباء اور اساتذہ سے لیگل ایجوکیشن سے متعلق میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ مستقبل میں تعلیم کے ذریعہ دونوں ممالک اور ان کے طلباء کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو اس پر بھی گفتگو کی گئی۔

اے ایم یو میں زیر تعلیم بنگلہ دیشی طالب علم محمد اشرف الاسلام نے بنگلہ دیش وفد کے اے ایم یو دورے پر خوشی کا اظہار کیا اور میٹنگ میں دونوں ممالک کے شعبہ قانون کے درمیان لیگل ایجوکیشن سے متعلق MOU پر دستخط کا ذکر کیا۔دونوں ممالک کے شعبہ میں تعلقات بہتر ہوں گے اور س پر گفتگو بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:AMU 9 Rank In NIRFاین آئی آر ایف 2023 کی درجہ بندی میں اے ایم یو کا نواں مقام

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے دورے کرنے والے بنگلہ دیشی وفد میں پروفیسر ڈاکٹر حسیب العالم پردھان (صدر شعبہ قانون، راجشاہی یونیورسٹی بنگلہ دیش)،پروفیسر ڈاکٹر کبیر (شعبہ قانون، راجشاہی یونیورسٹی بنگلہ دیش)، پروفیسر ڈاکٹر رفیق الاسلام (شعبہ قانون، راجشاہی یونیورسٹی بنگلہ دیش) اور پروفیسر ڈاکٹر ساحل الدین (شعبہ قانون، راجشاہی یونیورسٹی بنگلہ دیش) شامل تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.