ETV Bharat / state

پورے ملک میں مشہور ہے بنارسی چاٹ - مشہور ہے بنارسی چاٹ

ریاست اتر پردیش کا بنارس شہر اور بنارس کی ساڑیاں اور بنارسی پان پورے ملک میں مشہور ہے۔ ساتھ ہی ساتھ  بنارس کے 'لنگڑے آم' اور بنارس کی چاٹ بھی پورے ملک میں مشہور ہے۔

پورے ملک میں مشہور ہے بنارسی چاٹ
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 10:04 AM IST

بنارس کی چاٹ میں ضرور کچھ خاص بات ہے کہ لوگ دور دور سے یہاں کھانے کے لئے آتے ہیں۔ ان چاٹوں کو بہت اہتمام سے بنایا جاتا ہے۔

پورے ملک میں مشہور ہے بنارسی چاٹ

دکان سجا کر رکھی جاتی ہے اور لوگوں کو گرماگرم چاٹ پیش کی جاتی ہے۔ چاٹ میں آلو کے سموسے، آلو چب، بنارس کی خستہ کچوریاں۔

ٹماٹر سے بنائی ہوئی چاٹ جس میں مٹر، ٹماٹر اور بہت ساری چیزیں ڈالی جاتی ہیں اور ان کو توے پر فرائی کیا جاتا ہے۔

پھر اوپر سے چٹنی، دھنیا ہری مرچ وغیرہ ڈال کے گارنش اور ٹاپنگ کی جاتی ہے جس سے وہ نہایت خوبصورت اور لذیذ دکھائی دینے لگتے ہیں، اس کے ساتھ چھولا، کچوری کے ساتھ چٹنی بہت ہی مزے دار ہوتی ہے۔

اس سلسلے میں جب ایک دکاندار سے بات کی گئی اور ان سے پوچھا گیا کہ اس میں کیا خاص بات ہے تو انہوں نے اس کی تفصیل بتائی اور کہا 'اس طرح کی چیزیں صرف بنارس میں ہی بہت اچھی ملتی ہیں یہ لذت کہیں اور نہیں ملتی۔'

Intro:پورے ملک میں مشہور ہے بنارسی چارٹ۔

بنارس کی ساڑیاں، بنارس کے لنگڑے آم اور ساتھ ہی ساتھ ساتھ بنارس کی چاٹ بھی پورے ملک میں مشہور ہے۔ بنارس کی چاٹ میں ضرور کچھ خاص بات ہے کہ لوگ دور دور سے سے یہ کھانے کے لئے آتے ہیں اور ان چاٹوں کو بھی بہت اہتمام سے بنایا جاتا ہے ۔ دکان سجا کر رکھی جاتی ہے اور لوگوں کو کو گرماگرم چاٹ پیش کی جاتی ہے۔ اس چاٹ میں آلو کے سموسے، آلو چب، بنارس کی خستہ کچوریاں۔ ٹماٹر سے بنائی ہوئی چاٹ جس میں مٹر، ٹماٹر اور بہت ساری چیزیں ڈالی جاتی ہیں اور ان کو توے پر فرائی کیا جاتا ہے پھر اوپر سے چٹنی، دھنیا ہری مرچ وغیرہ ڈال کے گارنش اور ٹاپنگ کی جاتی ہے جس سے وہ نہایت خوبصورت اور لذیذ دکھائی دینے لگتے ہیں، اس کے ساتھ چھولا، کچوری کے ساتھ چٹنی بہت ہی مزے دار ہوتی ہے۔
اس سلسلے میں جب ایک دکاندار سے بات کی گئی اور ان سے پوچھا گیا کہ اس میں کیا خاص بات ہے تو انھوں نے اس کی تفصیل بتائی اور کہا اس طرح کی چیزیں صرف بنارس میں ہی بہت اچھی ملتی ہیں یہ لذت کہیں اور نہیں ملتی ۔

Body:پورے ملک میں میں مشہور ہے بنارسی چارٹ۔

بنارس کی ساڑیاں ، بنارس کے لنگڑے آم اور ساتھ ہی ساتھ بنارس کی چاٹ بھی پورے ملک میں مشہور ہے یہاں کی چاٹ میں ضرور کچھ نہ کچھ خاص بات ہے کہ لوگ دور دور سے کھانے آتے ہیں۔ ان چاٹوں کو بھی بہت اہتمام سے بنایا جاتا ہے۔ دکان سجا کر رکھی جاتی ہے اور لوگوں کو گرماگرم چاٹ پیش کی جاتی ہے۔ اس میں آلو کے سموسے سے آلو چب بنارس کی خستہ کچوریاں ٹماٹر سے بنائی ہوئی چاٹ جس میں مٹر، ٹماٹر اور بہت ساری چیزیں ڈالی جاتی ہیں اور ان کو توے پر فرائی کیا جاتا ہے پھر اوپر سے چٹنی، دھنیا، ہری مرچ وغیرہ ڈال کے گارنش اور ٹاپنگ کی جاتی ہے جس سے سے وہ نہایت خوبصورت اور لذیذ دکھائی دینے لگتا ہے۔ اس کے ساتھ چھولا، کچوری کے ساتھ چٹنی بہت ہیں ہی مزے دار ہوتی ہے۔
اس سلسلے میں جب ایک دکاندار سے بات کی گئی اوران سے پوچھا گیا کہ اس میں کیا خاص بات ھے تو اس کی تفصیل بتائی اور کہا کہ اس طرح کی چیزیں صرف بنارس میں ہی ملتی ہیں۔ بہت اچھی ملتی ہیں ۔ یہ لذت کہیں اور نہیں ملتی۔ تی ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.