ETV Bharat / state

مایاوتی کا کورونا کے بڑھتے معاملات پر تشویش کا اظہار - بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو

مایاوتی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ 'آبادی کے حساب سے ملک کے سب سے بڑے صوبے یوپی میں کورونا وبا اس طرح سے خوفناک شکل اختیار کر رہی ہے، وہ کافی تشویش کی بات ہے۔'

مایاوتی کا کورونا کے بڑھتے معاملات پر تشویش کا اظہار

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 1:23 PM IST

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ مناسب و اعلی انتظام سے اسے قابو میں کیا جاسکتا ہے۔

مایاوتی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ 'آبادی کے حساب سے ملک کے سب سے بڑے صوبے یوپی میں کورونا وبا کا اس طرح سے خوفناک شکل اختیار کررہی ہے وہ کافی تشویش کی بات ہے۔'

مایاوتی کا کورونا کے بڑھتے معاملات پر تشویش کا اظہار
مایاوتی کا کورونا کے بڑھتے معاملات پر تشویش کا اظہار

انہوں نے کہا کہ 'ریاست اور مرکز کو اس بارے میں خصوصی طور سے متنبہ رہنے کی ضرورت ہے۔ جگاڑ سے نہیں بلکہ مناسب انتظام سے اس پر قابو حاصل کیا جاسکتا ہے۔'

واضح رہے کہ 'کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی اترپریش میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.