ETV Bharat / state

مظفر نگر: بہوجن مکتی پارٹی کا صدر کے نام میمورنڈم

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 5:17 PM IST

بہوجن مکتی پارٹی نے ریاست میں امن و امان قائم کرنے کے لئے مظفر نگر ضلع مجسٹریٹ کو صدر کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا۔

مظفر نگر: بہوجن مکتی پارٹی کا صدر کے نام میمورنڈم
مظفر نگر: بہوجن مکتی پارٹی کا صدر کے نام میمورنڈم

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ریاست اور ملک میں امن وامان قائم کرنے لے لئے 'بہوجن مکتی پارٹی' کے جانب سے ضلع انتظامیہ کو صدر کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا گیا ۔

اس دوران پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری محمد کامل نے کہا کہ 'اس وقت ریاست میں غنڈا راج چل رہا ہے لوگوں کی حفاظت کرنے والی پولیس خود محفوظ نہیں ہے تو عوام کیسے محفوظ ہو سکتی ہے۔

بہوجن مکتی پارٹی کا صدر کے نام میمورنڈم۔ ویڈیو

ریاست میں عصمت دری ، آتشزدگی اور قتل جیسے واقعات کا سلسلہ عروج پر ہے۔ بی جے پی اقتدار میں آنے سے پہلے خواتین کے تحفظ کی بات کرتی تھی لیکن آج خواتین پر ظلم بڑھ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'ہمارے افواج سرحد پر شہید ہو رہے ہیں پولیس اہلکار ملک میں لیکن مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت سوئی ہوئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.