ETV Bharat / state

بہپرائچ: ہلاک شدہ لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی

بہرائچ مرتہا کوتوالی علاقہ کے نوبنا گاؤں کے کھری جنگل میں دو دن قبل ایک نامعلوم لڑکی کی لاش برآمد ہوئی تھی جس کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی۔

بہپرائچ
بہپرائچ
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 6:26 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:14 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بہرائچ میں گزشتہ روز ایک نوجوان لڑکی لاش ملی تھی لیکن، لڑکی کی شناخت نا ہو سکے اس لیے تیزاب سے چہرے کو جلانے کی بھی کوشش کی گئی، اس سنسنی خیز معاملے کو حل کرنے کے لیے پولیس سرگرم ہے۔

ہلاک شدہ لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی، ویڈیو

ضلع کے پولیس کپتان ڈاکٹر گورو گروور نے کہا کہ اس معاملے کو حل کرنےکے لئے ایڈیشنل پولیس کپتان کی قیادت میں ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔

ہلاک شدہ لڑکی شناخت کے لیے پولیس نے آس پاس کے اضلاع کے سبھی تھانوں کو اس کی تصویر بھیجی گئی ہے اور ساتھ ہی پڑوس کے گاؤں، ریلوے اسٹیشن، بس اسٹاپ اور بازار میں بھی لاؤڈ اسپیکر سے اعلان کیا نیز پوسٹر چسپاں کر کے لڑکی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Intro:بہرائچ مرتہا کوتوالی علاقہ کے نوبنا گاؤں کے کھری جنگل میں دو دن قبل ایک نامعلوم لڑکی کی لاش پولیس کو برآمد ہوئی تھی- لڑکی کی پہچان نا ہو سکے قاتلوں نے تیزاب ڈال کر چہرے کو جلانے کی بھی کوشش کی تھی سنسنی خیز واردات کا معمہ حل کرنے اور لڑکی کی ساخت کے لیے پولیس سرگرم ہے Body:

ضلع کے پولیس کپتان ڈاکٹر گورو گروور نے کہا کہ اس معاملے کے انکشاف کے لئے ایڈیشنل پولیس کپتان کی قیادت میں ایک ایس.آئ.ٹی کی تشکیل کی ہے وہیں لڑکی کی پہچان کے لئے گردونواح اضلاع کے سبھی تھانوں کو لڑکی کی تصویر بھیجی گئی ہے اور ساتھ ہی آس پاس گاؤں میں، ریلوے اسٹیشن، بس اسٹاپ اور بازار میں پولیس نے لاؤڈاسپیکر سے اعلان کر پمپلیٹ بانٹنا و تصویر دیکھا کر پوسٹر چسپا کر جانکاری حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. جلد ہی خلاصہ کرنے کی بھی یقین دہانی پولیس کپتان نے کرائی ہے

- تلاش ہے-
نام- نامعلوم
عمر 25 سال کے تقریباً

حلیا- رنگ گورا، گول چہرہ بال سیاہ
لباس - کرتہ سرمئی نارنگی رنگ کی، سلور سرخ، بائیں ہاتھ کی انگلیوں میں دو انگوٹھی سفید دھات کی جس میں ایک میں نگ لگا ہے، دائیں ہاتھ کی ایک انگلی میں سفید دھات کی انگوٹھی اور دونوں کانوں میں پیلے رنگ کے دھات کی بالی پہنے ہوئے ہے-لڑکی کی لمبائی تقریباً 5فٹ۔ پیر کی تاریخ 18 جنوری 2020 کو گاؤں کے لوگوں نے تھانہ کو نامعلوم لاش کے بارے میں اطلاع دی تھی۔ جس کے سلسلے میں موصولہ تحریر پر ایم یو نمبر 13/2020 دفعہ 302/ 201 آئی پی سی کے تحت درج کیا گیا ہے۔ اگر کوئی شخص ان کو پہچانتا ہے تو فوری طور پر انہیں مذکورہ افسران کے موبائل نمبر پر اطلاع دیں۔

1- پولیس سپرنٹنڈنٹ بہرائچ
9454400259
2-ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس ، رورل
9454402192
3-سرکل افسر نانپارہ بہرائچ
9454401372
4- کوتوالی انچارج مرتہا بہرائچ
6390086970

Conclusion:بائٹ :پولیس کپتان :ڈاکٹر گورو گروور
ویزؤل
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.