ETV Bharat / state

بہرائچ: سماجوادی پارٹی کا سی اے اے کے خلاف مظاہرہ - سماجوادی پارٹی کے ضلع عہدیدار و کارکنان

اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں سماجوادی پارٹی کے ضلع عہدیدار و کارکنان نے کلیکٹریٹ پر متعدد مسائل کو لے کر مظاہرہ کیا اور میمورنڈم پیش کیا گیا۔

آج کلیکٹریٹ میں مظاہرہ
آج کلیکٹریٹ میں مظاہرہ
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 7:53 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:37 PM IST

سماجوادی پارٹی کے سابق رکن اسمبلی رام تیج یادو اور کرشن کمار اوجھا کی قیادت میں آج کلیکٹریٹ میں مظاہرہ کیا گیا۔

اس تعلق سے رام تیج یادو نے بتایا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) ختم کیا جائے کیونکہ یہ مذہب کی بنیاد پر ملک کو بانٹنے والا قانون ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اترپردیش میں جنگل راج قائم ہے اسے ختم کیا جائے، کسانوں کا قرض معاف نہیں کیا گیا، نوجوانوں کو زوگار نہیں، چینی ملیں کسانوں سے گنّا لیتی ہیں پر اس کی ادائیگی نہیں کرتی ہیں۔

آج کلیکٹریٹ میں مظاہرہ

اور سماجوادی کارکنان نے اس تعلق سے ایک میمورنڈم کلکٹریٹ کے پی آر او کو دیا گیا اور انھیں اس تمام مسائل سے آگاہ کیا گیا۔

Intro:
اترپردیش میں جنگل راج _رام تیج یادو
سماجوادی پارٹی کے کارکنوں نے کیا مظاہرہ
سماجوادی پارٹی کے ضلع عہدیدار و کارکنان نے کلیکٹریٹ پر مختلف مسائل کو لے کر مظاہرہ کیا اور میمورنڈم پیش کیاBody:سماجوادی پارٹی کے سابق ممبر اسمبلی رام تیج یادو اور کریشن کمار اوجھا کی قیادت میں آج کلیکٹریٹ میں مظاہرہ کیا گیا جس میں سابق ممبر اسمبلی رام تیج یادو نے پریس کو بتایا کہ سی. اے.اے. قانون ختم کیا جائے یہ قانون مذہب کی بنیاد پر ملک کو بانٹنے والا قانون ہے، اترپردیش میں جنگل راج قائم ہے اسے ختم کیا جائے، کسانوں کا قرض معاف نہیں کیا گیا، نوجوانوں کو زوگار نہیں، چینی ملیں کسانوں سے گنّا لیتی ہیں پر اسکی ادائیگی نہیں کرتی، جیسے پانچ مسائل کا میمورنڈم پی. آر. او. کو پیش کیا،
اس موقع پر سابق ضلع صدر، یوجن سبھا کے صدر، محمد فیض، اعیاض شاہ، محمد علی، شاہ عالم وغیرہ موجود رہےConclusion:بائٹ :سابق ممبر اسمبلی : رام تیج یادو
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.