ETV Bharat / state

باغپت : لیکھ پال نے پھانسی لگا کر دی جان

کلکٹریٹ، واقع رہائشی کالونی میں وہ اکیلے ہی رہ رہے تھے۔ پتہ اس وقت چلا جب اہل خانہ کے فون کرنے پر فون نہیں اٹھایا۔

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 4:05 PM IST

Khudkushi
Khudkushi

اترپردیش کے ضلع باغپت میں کلکٹریٹ کی رہائشی کالونی میں رہ رہے ایک لیکھ پال نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ 'لیکھ پال کی لاش آج پنکھے سے لٹکتی ملی ہے'۔ پولیس کو شبہ ہے کہ انہوں نے خودکشی کی ہے۔

ضلع کے چھپرولی قصبہ باشندہ انشل 2016 میں لیکھ پال کے عہدے پر تعینات تھے۔ اس وقت وہ باغپت تحصیل کے ڈھکولی گاؤں میں تعینات تھے۔

کلکٹریٹ واقع رہائشی کالونی میں وہ اکیلے ہی رہ رہے تھے۔ پتہ اس وقت چلا جب اہل خانہ کے فون کرنے پر فون نہیں اٹھایا۔

یہ بھی پڑھیے
بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کو تیار رہنے کا حکم

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ اہل خانہ کو اطلاع دی گئی ہے۔

پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.