ETV Bharat / state

بدایوں:کرنٹ لگنے سے بھابھی۔دیورکی موت - ضلع اسپتال

اترپردیش کے ضلع بدایوں کے اعلی پور قصبے میں جمعرات کو بجلی کا تار ٹوٹ کر آنگن میں گرگیا۔ تار کی زد میں آکر ایک خاتون اور اس کے دیور کی موت ہوگئی۔

بدایوں:کرنٹ لگنے سے بھابھی۔دیورکی موت
بدایوں:کرنٹ لگنے سے بھابھی۔دیورکی موت
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 8:14 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ قصبہ اعلی پور کے وارڈ نمبر ۔2میں رہنے والے سروج(45)کپڑے دھو رہی تھی اسی دوران اچانک بجلی کاتار ٹوٹ کر اس پر گرگیا۔

بھابھی کو کرنٹ کی زد میں دیکھ کر راجا رام نے بھابھی کو بچانے کی کوشش کی تو وہ بھی اس کی زد میں آگیا۔

نازک حالت میں انہیں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دے دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.