ETV Bharat / state

بدایوں: حکومتی گائڈ لائنس کے مطابق قربانی کا اہتمام

بدایوں میں حکومتی گائڈ لائنس کے مطابق عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی اور قربانی کے عمل کو انجام دیا جارہا ہے۔

بدایوں: حکومتی گائیڈ لائن کے مطابق قربانی کا اہتمام

author img

By

Published : Jul 22, 2021, 5:18 PM IST

اترپردیش کے ضلع بدایوں میں عید الاضحیٰ کے موقع پر حکومتی گائڈ لائنس کے مطابق قربانی کے عمل کو پرسکون انداز میں انجام دیا جارہا ہے۔

اس دوران مختلف اسلامی تنظیموں کی جانب سے بھی مدارس اور مختلف مذہبی مقامات پر قربانی کے عمل کو حکومت کی گائڈ لائنس کے مطابق کیا جارہا ہے۔

ویڈیو
عیدالاضحیٰ کے تعلق سے بات کرتے ہوئے حافظ عامل صاحب نے بتایا کہ قربانی کے عمل کو ضلع سطح پر پرسکون انداز میں مکمل کیا جارہا ہے اور اس عمل کو مکمل کرنے میں حکومتی گائڈ لائنس کا خیال رکھا جارہا ہے۔
بدایوں: حکومتی گائیڈ لائن کے مطابق قربانی کا اہتمام
بدایوں: حکومتی گائیڈ لائن کے مطابق قربانی کا اہتمام
دوسری جانب حافظ جان محمد صاحب کا کہنا تھا 'الجامعۃ الثقلین مدرسہ کی جانب سے بھی قربانی کے عمل کا آغاز کیا گیا ہے جسے حکومت کی جانب سے جاری گائڈ لائنس کے مطابق پورا کیا جارہا ہے۔'مزید پڑھیں:ملک بھر میں نماز عیدالاضحی ادا کی گئیواضح رہے کہ قربانی کا اہتمام اللہ کے نبی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی نسبت سے کیا جاتا ہے اور اسلامی سال کے ذی الحجہ مہینے کی 10،11،12 تاریخوں کو قربانی کی جاتی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.