اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے امبیڈکر پارک میں اتی پچھڑا مہاسنگھ کے کارکنان نے موجودہ حکومت کے خلاف آج احتجاج کیا۔
اس دوران تنظیم کے صدر آر سی سینی نے حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'موجودہ حکومت مسلسل پسماندہ طبقات Protest Of Backward Classes کو نظرانداز کررہی ہے جس کی وجہ سے آئین کے مطابق ملنے والے حق سے وہ محروم ہیں۔
مزید پڑھیں:
آر سی سینی نے حکومت سے بسماندہ طبقات Protest Of Backward Classes کے لوگوں کا اپنا حق دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر حکومت ہمارے مطالبات پر غور نہیں کرتی ہے تو ہم لمبی لڑائی لڑیں گے چاہے یہ لڑائی سیاسی ہو یا سماجی، ہم سب ایک جٹ ہوکر حق لیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'اس حکومت میں پسماندہ لوگوں کو اپنا حق نہیں مل پا رہا ہے۔