ETV Bharat / state

مسلم پرسنل لاء کا کل اجلاس - ram mandir babri masjid issue

گزشتہ ہفتے اسی دن سپریم کورٹ نے ایودھیا کیس پر اپنا اہم فیصلہ سنایا تھا۔ اس کے بعد سے مسلم تنظیموں کے ذمے دار اس بات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں کہ کیا ہمیں نظر ثانی عرضی داخل کرنا چاہیے یا نہیں؟

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کی میٹنگ
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 9:31 PM IST

لکھنؤ کے ندوۃ العلماء میں 17 نومبر کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ورکنگ کمیٹی کی اہم میٹنگ ہوگی جس میں اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن داخل کرنا ہے یا نہیں۔

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کی میٹنگ

حلانکہ پوری امید ہے کہ مسلم پرسنل لاء بورڈ اس فیصلے پر پر ریویو ضرور داخل کرے گا۔

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ظفریاب جیلانی نے بات چیت کے سدوران بتایا کہ کچھ لوگ فیض آباد اور ایودھیا سے آرہے ہیں تاکہ ہم لوگوں کے بیچ تبادلہ خیال ہو سکے اور سہی فیصلہ ہو سکے کہ ہمیں مسجد کے لئے زمین لینی چاہئے یا نہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ بابری مسجد کی زمین ہمیں ملنی چاہیے کیونکہ یہ ہمارا حق ہے۔

کل ندوۃ العلماء میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ صبح 10 بجے سے شروع ہوگی اور ساڑھے تین بجے پریس کانفرنس ہوگی۔

Intro:گزشتہ ہفتے اسی دن سپریم کورٹ نے ایودھیا کیس پر اپنا اہم فیصلہ سنایا تھا۔ اس کے بعد سے مسلم تنظیموں کے ذمے دار اس بات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں کہ کیا ہمیں ریو ویو پیٹیشن داخل کرنا چاہیے یا نہیں؟

Body:لکھنؤ کے اسلامیہ کالج میں آج بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے ممبران کی ملاقات پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری سے ہوگی، جس میں اس بات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا کہ کیا سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن داخل کرنا ہے یا نہیں؟

واضح رہے کہ کل لکھنؤ کے ندوۃالعلماء میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ورکنگ کمیٹی کی اہم میٹنگ ہوگی جس میں اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن داخل کرنا ہے یا نہیں۔

حلانکہ پوری امید ہے کہ مسلم پرسنل لاء بورڈ اس فیصلے پر پر ریویو ضرور داخل کرے گا۔ بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ظفریاب جیلانی نے بات چیت کے دوران بتایا کہ کچھ لوگ فیض آباد اور ایودھیا سے آرہے ہیں تاکہ ریو ویو پیٹیشن اور مسجد کے لئے زمین لینی چاہئے یا نہیں۔

Conclusion:انہوں نے مزید بتایا کہ بابری مسجد کی زمین ہمیں ملنی چاہیے کیونکہ یہ ہمارا حق ہے۔

کل ندوۃ العلماء میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ صبح 10 بجے سے شروع ہوگی اور ساڑھے تین بجے پریس کانفرنس ہوگی۔

#محمد عرفان#

8423961598

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.