ETV Bharat / state

اعظم خان کی اہلیہ کی صحت میں بہتری - اعظم خاں اور ان کی اہلیہ کئی ماہ سے سیتاپور جیل میں قید ہیں

جیل میں بند رکن پارلیمان اعظم خان کی اہلیہ جمعہ کے روز باتھ روم میں گر گئیں۔ جس کی وجہ سے ان کے ہاتھ میں شدید چوٹیں آئیں ہیں۔

Breaking News
author img

By

Published : May 10, 2020, 10:59 PM IST

ریاست اترپردیش میں رام پور سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خاں اور ان کی اہلیہ گزشتہ کئی ماہ سے سیتاپور جیل میں قید ہیں۔

اس دوران جیل میں بند رکن پارلیمان کی اہلیہ جمعہ کے روز باتھ روم میں گر گئیں۔ جس کی وجہ سے ان کے ہاتھ میں شدید چوٹیں آئیں ۔ اس کے بعد انہیں ضلع جیل ہسپتال میں منتقل کیا گیا، جہاں ان کی ابتدائی علاج کے بعد جیل واپس بھیج دیا گیا۔ بعد ازیں درد میں اضافے کے سبب انہیں پھر دوارہ ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ۔

اس واقعے کی جیل سپرنٹنڈنٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کا علاج کرایا گیا ہے اور اب ان کی طبیعت میں بہتری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.