ETV Bharat / state

ایودھیا: رام مندر کی تعمیر شروع - mahant nirtya gopal das

مہنت نرتیہ گوپال داس نے رام جنم بھومی احاطے میں داخل ہو کر مندر کی تعمیر کا کام شروع کیا۔

ayodhya
ayodhya
author img

By

Published : May 25, 2020, 3:55 PM IST

بابری مسجد اور رام جنم بھومی کے دیرینہ تنازع کے نمٹارہ کے بعد شری رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ کی تشکیل اور زمین کا مالکانہ حق ٹرسٹ کو ملنے کے بعد مندر تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا تھا۔

ایودھیا: رام مندر کی تعمیر شروع

مذکورہ احاطے میں مندر کی تعمیر شروع ہونے سے پہلے ہی عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا جس کی وجہ سے مندر کا کام تاخیر سے شروع کیا گیا۔

لاک ڈاون کے تیسرے مرحلے میں تعمیری کاموں میں نرمی دینے کے بعد شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ نے مذکورہ مقام پر مندر کی تعمیر کا کام شروع کیا ہے۔

ٹرسٹ کے صدر مہنت نرتیہ گوپال داس کی موجودگی میں مندر کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا ہے۔

مہنت نرتیہ گوپال داس نے میڈیا کو بتایا کہ 'آج سے رام مندر کے تعمیری کام کی شروعات کی جاتی ہے اور اب یہ کام بلاناغہ جاری رہے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.