ETV Bharat / state

ایودھیا معاملے میں فیصلے کو لے کر انتظامیہ سر گرم

پورے ملک میں ایودھیا معاملے میں فیصلے کا انتظار ہے  جس کو لیکر گونڈا کے ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بھی آئندہ فیصلے کے حوالے سے معاشرتی اتحاد کے تانے بانے کو برقرار رکھنے کے لئے جدوجہد شروع کردی ہے۔

ایودھیا معاملے میں فیصلے کو لے کر انتظامیہ سر گرم
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 5:45 PM IST

اس معاملے میں ڈی ایم ایس پی نے ہندو، مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے نامور لوگوں سے ایک میٹنگ کے ذریعے اپیل کی ہے کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے اس کہ وجہ سے آپسی ہم آہنگی اور امن خراب نہیں ہونا چاہئے۔

ایودھیا معاملے میں فیصلے کو لے کر انتظامیہ سر گرم

وہیں ضلع انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ نے بھی ضلع گونڈا میں ایودھیا کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ آنے پر کمر کس لی ہے۔

اس معاملے میں ڈی ایم ڈاکٹر نتن بنسل اور ایس پی آر کے نیئر نے ضلع کے ہندو اور مسلم معاشرے کی تمام سیاسی جماعتوں اور تنظیموں سے بات چیت کی جس میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کی ذمہ داریوں کا بھی حلف لیا گیا ہے۔
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ایودھیا کیس سے متعلق متنازعہ پوسٹ کرتا ہے تو اس کے خلاف راسوکا کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

Intro: سالک - الرٹ
رپورٹر۔ طفیل خان
مقام - گونڈا
رابطہ کریں - 9455155555
تاریخ - 07 - 11-2019

جہاں پورے ملک میں ایودھیا کیس کا فیصلہ آنے پر افرا تفری ہے جس کو لیکر گونڈا کے ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بھی آئندہ فیصلے کے حوالے سے معاشرتی اتحاد کے تانے بانے کو برقرار رکھنے کے لئے جدّوجہد شروع کردی ہے۔ اس معاملے کو خیال میں رکھتے ہوئے ، ڈی ایم ایس پی نے ہندو مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے نامور لوگوں سے ایک میٹنگ کی اور اپیل کی کہ جس بھی صورتحال میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آئے گا ، امن اور ہم آہنگی اور امن خراب نہیں ہونا چاہئے ۔ ساتھ ھی کہا کہ اگر کوئی ماحول کو خراب کرنے اور سوشل میڈیا پر فیصلے کے بارے میں متنازعہ تبصرے کرتا ہے تو راسوکا کے تحت کارروائی ککی جائے گی

ضلع انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ نے وی ضلع گونڈا میں آئندہ ایودھیا کیس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے پر کمر کس لی ہے۔ جس کے بارے میں گونڈا کے ڈی ایم ڈاکٹر نتن بنسل اور ایس پی آر کے نیئر نے ضلع کے ہندو اور مسلم معاشرے کی تمام سیاسی جماعتوں اور تنظیموں سے بات چیت کی جس میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کی ذمہ داریوں کا بھی حلف لیا گیا
کے ساتھ ایس پی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ایودھیا کیس سے متعلق تنازعہ پوسٹ کرتا ہے تو اس کے خلاف راسوکا کے تحت کارروائی کرنے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر ایودھیا کیس پر تبصرہ کرنے نے پرہیز کرنے کی اپیل کی۔ اسی کے ساتھ ہی ، پولیس گائوں میں چوپال لگا کر یہ پیغام بھیج رہی ہے۔

، سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بارے میں تمام برادری اور تمام طبقات کی ایک ہی رائے سامنے آئی ہے کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے گا ، ہم سب کو قبول ہے اور ہم امن نظام ، امن ، معاشرتی ہم آہنگی کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔

بیان ۔ 1۔ ڈاکٹر نتن بنسل - ڈی ایم گونڈا
بایان - 2 - آر کے نیئر - ایس پی گونڈا
بیان - 3 - رودر نارائن دوویدی - پجاری
بیان - 4 - رضوانالحک عثمانی۔
بایان ۔5۔ رام پرساد پانڈے۔ ایڈوکیٹBody: سالک - الرٹ

بایان ۔5۔ رام پرساد پانڈے۔ ایڈوکیٹConclusion: سالک - الرٹ

بایان ۔5۔ رام پرساد پانڈے۔ ایڈوکیٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.