ETV Bharat / state

سوائن فلو سے چھٹکارے کے لیے محکمہ صحت کا قدم

سوائن فلو سے چھٹکارے کے لیے محکمہ صحت کا قدم نوئیڈا میں اس بیماری کی علامت اور علاج کے تعلق سے عوام کو بیدار کیا گیا۔

سوائن فلو سے چھٹکارے کے لیے محکمہ صحت کا قدم
سوائن فلو سے چھٹکارے کے لیے محکمہ صحت کا قدم
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 10:52 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے ضلع کے محکمہ صحت کو سخت ہدایت دی ہے کہ موزی بیماریوں کے حوالے سے پیشگی احتیاط برتیں۔

سوائن فلو سے چھٹکارے کے لیے محکمہ صحت کا قدم

ڈی ایم نے کہا کہ اس کی روک تھام کے لیے موثر قدم اٹھاے جائیں تاکہ اس پر بروقت قابو پایا جا سکے۔

ڈی ایم نے محکمہ صحت کے افسران اور ملازمین بھی اپنی محکمہ جاتی سکیمز اور پروگرام کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے عوامی مقامات پر تشہیر کررہے ہیں اور بیداری کا عمل بھی جاری ہے۔

موسم کی مناسبت سے سوائن فلو کے امکانات کے باعث سوائن فلو سے بچنے اور اس کی علامات اور علاج کے تعلق سے لوگوں کو بیدار کیا جا رہا ہے۔

Intro:سوائن فلو سے دفاع کے لیے محکمہ صحت کا قدم۔نوئڈا میں اس بیماری کی علامت اور علاج کے تعلق سے عوام کو بیدار کیا گیا ۔Body:سوائن فلو سے بچنے کے لیے محکمہ صحت کا اقدام
نوئیڈا:
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع گوتم بدھ نگر بی این سنگھ نے ضلع کے محکمہ صحت کو سخت ہدایت دی ہے کہ موزی بیماریوں کے حوالے سے پیشگی احتیاط برتی جائے اور اس کی روک تھام کے لئے موثر قدم اٹھاے جائیں تاکہ اس پر بروقت قابو پایا جا سکے۔ نیز محکمہ صحت کے افسران اور ملازمین بھی اپنی محکمہ جاتی اسکیموں اور پروگرام کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لئے عوامی مقامات پر تشہیر کر رہے ہیں اور بیداری کا عمل بھی جاری ہے ۔موسم کی مناسبت سے سوائن فلو کے امکانات کے باعث سوائن فلو سے دفاع،اسکی علامات اور علاج کے تعلق سے لوگوں کو بیدار کیا جا رہاہے۔ملیریا آفیسر کے ذریعے بس اسٹینڈ مورنا سیکٹر 31 میں لوگوں کو جانکاری دی گئی۔Conclusion:Awareness programme to protect against swine flu in noida
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.