ETV Bharat / state

نکاح کی اہمیت اور ہمارا سماج کے موضوع پر لیکچر

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 9:06 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:54 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں آج ایک سماجی تنظیم کی جانب سے نکاح کی اہمیت اور سماج کے موضوع پر لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں نکاح کے اہم مسائل اور سماج میں نکاح کے تعلق سے پائی جانے والی غلط رسم و رواج پر گفتگو کی گئی۔ اس پروگرام سے حاضرین نے سوال و جواب کے ذریعہ بھی استعفادہ حاصل کیا۔

awareness program on importance of nikah and our society in rampur, utter pradesh
نکاح کی اہمیت اور ہمارا سماج کے موضوع پر لیکچر

نکاح کے نام پر سماج میں پھیلی غلط رسم و رواج سے لوگوں کو بیدار کرنے کے مقصد آج ریاست اتر پردیش کے رامپور کے جے کے پیلیس میں نکاح اور ہمارا سماج کے موضوع پر لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر معروف عالم دین مولانا قمرالزماں حفیظ اللہ نے نکاح کی اہمیت پر اپنے لیکچر میں قرآن و سنت کا حوالہ دیکر کہا کہ سب سے اچھی شادی وہ ہے جس میں سب کم خرچ ہو۔

نکاح کی اہمیت اور ہمارا سماج کے موضوع پر لیکچر

انہوں نے کہا کہ آج ہمارے سماج میں نام و نمود کے لئے شادیاں کافی اخراجات والی ہونے لگی ہیں۔ جس سے غریب طبقہ پر اس کا کافی منفی اثر پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول نے فرمایا تھا کہ 'زنا کو مشکل اور شادی کو آسان بناؤ' لیکن لاعلمی کی بنا پر ہمارے سماج کی بے جا رسم و رواج نے آج شادیوں کو مشکل اور زنا کو آسان کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم قرآن و سنت کے مطابق ہی اپنی شادی کی تقریبات کا اہتمام کریں۔ لیکچر کے بعد سوال و جواب کا بھی سیشن چلا۔ اس پروگرام میں معروف اسکالر ڈاکٹر انیس نے بھی خطاب کیا۔ اس خصوصی پروگرام کا اہتمام پیس فار ہیومینٹی کی جانب سے کیا گیا۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں آج ایک سماجی تنظیم کی جانب سے نکاح کی اہمیت اور سماج کے موضوع پر لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں نکاح کے اہم مسائل اور سماج میں نکاح کے تعلق سے پائی جانے والی غلط رسم و رواج پر گفتگو کی گئی۔ اس پروگرام سے حاضرین نے سوال و جواب کے ذریعہ بھی استعفادہ حاصل کیا۔

Body:وی او
نکاح کے نام پر سماج میں پھیلی غلط رسم و رواج سے لوگوں کو بیدار کرنے کے مقصد آج رامپور کے جے کے پیلیس میں نکاح اور ہمارا سماج کے موضوع پر لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر معروف عالم دین مولانا قمرالزماں حفیظ اللہ نے نکاح کی اہمیت پر اپنے لیکچر میں قرآن و سنت کا حوالہ دیکر کہا کہ سب سے اچھی شادی وہ ہے جس میں سب کم خرچ ہو۔ انہوں نے کہا کہ آج ہمارے سماج میں نام و نمود کے لئے شادیاں کافی اخراجات والی ہونے لگی ہیں۔ جس سے غریب طبقہ پر اس کا کافی منفی اثر پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول نے فرمایا تھا کہ 'زنا کو مشکل اور شادی کو آسان بناؤ' لیکن لاعلمی کی بنا پر ہمارے سماج کی بے جا رسم و رواج نے آج شادیوں کو مشکل اور زنا کو آسان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم قرآن و سنت کے مطابق ہی اپنی شادی کی تقریبات کا اہتمام کریں۔ لیکچر کے بعد سوال و جواب کا بھی سیشن چلا۔ اس پروگرام میں معروف اسکالر ڈاکٹر انیس نے بھی خطاب کیا۔ اس خصوصی پروگرام کا اہتمام پیس فار ہیومینٹی کی جانب سے کیا گیا۔
بائٹ: مجدد خان، منتظم

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.