ETV Bharat / state

گوتم بدھ نگر: کورونا سے بچاو کے لئے بیداری مہم - کورونا وائرس کے خطرات کے حوالے سے گوتم بدھ نگر کے دیہی علاقوں میں واضح پیغام

ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا وائرس سے متعلق لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لئے انتظامیہ کی جانب سے بیداری پیدا کرنے کے لئے پہل کی جا رہی ہے۔

گوتم بدھ نگر میں کورونا وائرس
گوتم بدھ نگر میں کورونا وائرس
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 2:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے درمیان کورونا وائرس کے 29 نئے کیسیز سامنے آئے ہیں جبکہ ضلع کے مختلف اسپتالز میں 130 فعال مریض زیر علاج ہیں۔

گوتم بدھ نگر میں کورونا وائرس

اس سلسلسے میں انتظامیہ نے عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرات کے حوالے سے گوتم بدھ نگر کے دیہی علاقوں میں واضح پیغام دینا شروع کر دیا گیا ہے۔ دادری بلاک کے تحت مسلم اکثریتی گاؤں چٹیہرا میں منادی کے ذریعے لوگوں کو کورونا سے بچاؤ کی مختلف تدابیر و دیگر اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے۔

اس دوران منادی کرنے والا شخص سماجی فاصلہ کا خیال رکھنا، ماسک پہننا، صاف و ستھرائی اور احتیاط کی دیگر تدابیر پر عمل کرنے کے لوگوں سے اپیل کرتا ہے۔

تاہم انتظامیہ کا خیال ہے کہ مقامی سطح پر اقدامات زیادہ اہم ہوں گے بشرطیکہ لوگ ہدایات پر پابندی کے ساتھ عمل کریں کیونکہ کورونا وائرس کا بہترین علاج ماسک اور احتیاط کے قواعد و ضوابط پر عمل کرنا ہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.