ETV Bharat / state

نوئیڈا: دیہی علاقوں میں بیداری مہم - نوئیڈا: دیہی علاقوں میں بیداری مہم

دیہی علاقوں میں تمام تر کوششوں کے باوجود کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

نوئیڈا: دیہی علاقوں میں  بیداری مہم
نوئیڈا: دیہی علاقوں میں بیداری مہم
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 4:15 PM IST

ضلع انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس انفیکشن اور ویکٹر سے ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے نوئیڈا و اطراف میں وسیع پیمانے پر بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔

نوئیڈا: دیہی علاقوں میں بیداری مہم

ڈی ایم سوہاس ایل وائی کی ہدایت پر ضلعی پنچایت راج آفیسر کنور سنگھ یادو اور ان کی محکمہ حفظان صحت کی ٹیم نے بلاک دادری کے تحت گرام پنچایت لوہارلی میں اعلان کے ذریعہ پورے گاؤں کی عوام کو آگاہ کیا۔

اس سلسلے میں چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ نے بتایا ہے کہ پنچایت راج محکمہ کے توسط سے ، ضلع کے تمام دیہی علاقوں میں یہ پروگرام باقاعدگی سے جاری ہے اور دیہاتیوں کو آگاہ کرنے اور احتیاط برتنے کے لیے ایکشن لیا جارہا ہے تاکہ دیہی علاقوں کے عوام کو کورونا وائرس کے انفیکشن اور ویکٹر سے ہونے والی بیماریوں سے بچایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.