ETV Bharat / state

نوئیڈا : مفرور انعامی بدمعاش افتخار گرفتار - noida gatum budh nagar up crime

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ نوئیڈا میں مفرور انعامی بدمعاش افتخار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزم افتخار
ملزم افتخار
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 8:00 PM IST

یو پی ایس ٹی ایف نوئیڈا نے 2012 سے ضلع بارہ بنکی سے پولیس کی حراست سے مفرور 50ہزار کے انعامی بدمعاش افتخار عرف دھوم کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ملزم پر قتل،لوٹ اور ڈکیتی کے 6 سے زائد مقدمات درج ہیں۔

افتخار کو پولیس گذشتہ 8 برس تلاش کر رہی تھی۔

دیر رات یوپی ایس ٹی ایف کے نوئیڈا یونٹ کو اطلاع ملی تھی کہ افتخار عرف دھوم نوئیڈا کے سورج پور اسٹیشن کے علاقے میں روپوش ہے۔

ایس ٹی ایف کی ٹیم موقع پر پہنچی اور اسے گرفتار کر لیا۔

افتخار قادر گنج روڈ،تھانہ دنڈوارا،کاشی رام نگر کا رہنے والا ہے۔

ملزم پر ہردوئی ، گونڈا ، بہرائچ ،بارابنکی سمیت متعدد اضلاع سے ڈکیتی ، قتل اور لوٹ کے مقدمات درج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.