ETV Bharat / state

فصل بیمہ اسکیم کے تحت کسانوں کو لبھانے کی کوشش - etv bharat urdu

حکومت ہند کی جانب سے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر بھارت کا امرت مہوتسو منایا جارہا ہے۔

فصل بیمہ اسکیم کے تحت کسانوں کو لبھانے کی کوشش

author img

By

Published : Jul 2, 2021, 8:52 PM IST

اس کے تحت 7 جولائی 2021 ء تک فصل انشورنس / پردھان منتری فصل بیمہ اسکیم ہفتہ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فصل بیمہ اسکیم کے تحت کسانوں کو لبھانے کی کوشش
فصل بیمہ اسکیم کے تحت کسانوں کو لبھانے کی کوشش

اس کی تشہیر اور پبلیسٹی کے لیے چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار نے وکاس بھون سے پبلیسٹی وین کو گرین سگنل دکھا کر روانہ کیا۔

چیف ڈویلپمنٹ آفیسر کی طرف سے ہدایات دی گئیں کہ تشہیراتی گاڑی کے ذریعہ اسکیم کے بارے میں وسیع پیمانے پر تشہیر کی جائے۔

تاکہ زیادہ سے زیادہ کسان پردھان منتری فصل بیمہ اسکیم سے فائدہ اٹھاسکیں۔

اس موقع پر ڈاکٹر منویر سنگھ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ آفیسر انور شیخ معاشیات اور شماریات آفیسر ہیمنت کمار ضلع پنچایت راج افسر کنور سنگھ یادو گوتم بود نگر ایل ڈی ایم اور انشورنس کمپنی کے نمائندے موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.