ETV Bharat / state

کم سن بچی کا پولیس سے سکیورٹی کا مطالبہ - کرشنا نگر

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں گیارہ برس کی طالبہ انوشکا نے ایس ایس پی آفس پہونچ کر اپنے ہی ماں باپ سے جان کا خطرہ بتایا اور سکیورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔

گیارہ برس کی انوشکا کو اپنے ماں باپ سے جان کا خطرہ
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 7:12 PM IST

انوشکا میرٹھ کے کرشنا نگر میں اپنے نانا نانی کے ساتھ اس وقت رہ رہی ہیں۔ دو ماہ قبل انوشکا کو ان کی سوتیلی ماں بھارتی نے اسکول سے اغوا کرنے کی کوشش کی تھی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکی تھیں۔

انوشکا کا الزام ہے کہ ان کی ماں کو ان کے والد نے قتل کر دیا تھا جس کے بعد انہوں نے دوسری شادی کرلی۔ انوشکا کے مطابق وہ اپنے ماں کے قتل کی اکیلی گواہ ہیں جس کی وجہ سے ان کی سوتیلی ماں اور باپ ان کے لیے جان کا خطرہ بنے ہوئے ہیں۔

کم سن بچی کا پولیس سے سکیورٹی کا مطالبہ

ان کا کہنا ہے کہ اغوا کی شکایت میرٹھ کے تھانہ پلو پورم میں درج کرائی گئی ہے لیکن پولیس کوئی بھی کارروائی نہیں کر رہی ہے جس کی وجہ سے تین بار ایس پی آفس آکر انصاف کا مطالبہ کیا لیکن افسران اس پر کارروائی نہیں کر رہے ہیں۔

انوشکا کے والد کرشن نوئیڈا کے رہنے والے ہیں دو ماہ قبل انوشکا کی والدہ کا قتل ہوا تھا اب وہ اپنے نانا نانی کے ساتھ میرٹھ کے کرشنا نگر میں رہ رہی ہیں۔ انوشکا کا خواب ہے کہ وہ تعلیم حاصل کر آئی پی ایس بنے گی۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں گیارہ سال کی طالبہ انشکا نے ایس ایس پی آفس پہونچ کر اپنے ہی ماں باپ سے جان کا خطرہ بتایا اورحفاظت کا مطالبہ کیا ہے.

Body:انشکا میرٹھ کے کرشنا نگر میں اپنے نانا نانی کے ساتھ اس وقت رہی ہیں دو مہینے پہلے انشکا کو ان کی سوتیلی ماں نے بھارتی نے اسکول سے اغوا کرنے کی کوشش نے کیا تھا لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئی تھیں.

انشکا کا کہنا ہے کہ ان کی ماں کو ان کے ان کے والد نے قتل کر دیا تھا جس کے بعد انہوں نے دوسری شادی کرلی ہے انشکا کے مطابق وہ اپنے ماں کے قتل کی اکیلی گواہ ہیں جس کی وجہ سے ان کی سوتیلی ماں اور باپ ان کے لیے جان کا خطرہ بنے ہوئے ہیں.

ان کا کہنا ہے کہ اغوا کی شکایت میرٹھ کے تھانہ پلو پورم میں درج کرایا ہے لیکن پولیس کوئی بھی کارروائی نہیں کر رہی ہے جس کی وجہ سے سے تین بار ایس پی آفس ا کر کے انصاف کا مطالبہ کیا لیکن لیکن افسران ان اس پر کارروائی نہیں کر رہے ہیں.
انشکا کے والد کرشن نوئیڈا کے رہنے والے ہیں دو ماہ قبل انشکا کی والدہ کا قتل ہوا تھا اب وہ اپنے نانا نانی کے ساتھ میرٹھ کے کرشنا نگر میں رہ رہی ہیں. انشکا کا خواب ہے کہ وہ تعلیم حاصل کر آئی پی ایس بنے گی.

Conclusion:متاثرہ انشکا اور ان کے نانا کی بائٹ.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.