ETV Bharat / state

بہرائچ میں پولیس ٹیم پر حملہ - behraich news

اطلاع کے مطابق 'پولیس لوگوں کو وہاں سے ہٹانے کی کوشش کرنے لگی۔ اسی دوران عبد الکلام اور اس کے دو بھائیوں راجو، سراج اور ان سب کی بیویوں نے پولیس ٹیم پر حملہ کر دیا۔'

بہرائچ میں پولیس ٹیم پر حملہ
بہرائچ میں پولیس ٹیم پر حملہ
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 12:38 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بہرائچ میں مرغے کا گوشت فروخت کر رہے دکاندار نے پولیس پر حملہ کر دیا۔

دراصل پورا معاملہ یہ ہے کہ 'بھگان پور مافی کے رہائشی عبد الکلام اپنے مکان کے سامنے کھلے میں مرغے کا گوشت فروخت کر رہے تھے۔ جس کی وجہ سے وہاں لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی تھی۔ بھیڑ دیکھ کر پولیس وہاں پہنچ گئی۔'

اطلاع کے مطابق 'پولیس لوگوں کو وہاں سے ہٹانے کی کوشش کرنے لگی۔ اسی دوران عبد الکلام اور اس کے دو بھائیوں راجو، سراج اور ان سب کی بیویوں نے پولیس ٹیم پر حملہ کر دیا۔'

پولیس نے الزام لگایا ہے کہ 'ان کی سرکاری ریوالور بھی چھیننے کی کوشش کی گئی۔'

اس سلسلے میں پولیس نے عبدل کو حراست میں لے لیا۔ باقی ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

اس معاملے پر بہرائچ کے ایس پی وپن کمار مشرا نے بتایا کہ 'ملزمان کے خلاف مذکورہ جرائم نمبر 20/98 دفعہ 147/148/149/332/353/307/394/ 511 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.