ETV Bharat / state

اعظم گڑھ: پولیس اہلکار پر حملہ

ریاست اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ کے رانی سرائے علاقے میں مارپیٹ کے ایک معاملے کی اطلاع ملنے کے بعد گاؤں پہنچی بدمعاشوں نے پولیس اہلکار پر حملہ کردیا گیا۔

جرم
جرم
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 7:42 PM IST

حملے میں تھانہ انچارج سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نےابھی تک 4 ملزمین کو گرفتارکیا ہے۔

اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پنکج پانڈے نے ہفتہ کو بتایا کہ اعظم گڑھ میں رانی کی سرائے علاقے کے چکدی گاؤں میں سڑک پر موٹر سائیکل کی زد میں آنے سے مالا دیوی، جتیندر اور چندرپرکاش کے زخمی ہونے پر پاسی و راج بھر برادری کے درمیان مارپیٹ ہوئی تھی۔

اس معاملے میں مکندچندر کی تحریر پر سات افراد کے خلاف نقض امن کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

شام کو سبھی ملزمین اپنی ضمانت کرا کے گاؤں پہنچے۔

الزام ہے کہ جمعہ کی رات ہی تقریبا دس بجے راج بھر گروپ کی طرف سے اینٹ پتھر چلایا جانے لگا۔

اطلاع ملنے کے بعد ڈائل 112موقع پر پہنچی تو حالات کو دیکھ کر اس کی اطلاع تھانے کو دی۔

جس کے بعد تھانہ انچارج پولیس ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے کہ اچانک دونوں متصادم گروپ میں سے کسی نے پولیس ٹیم پر بھی حملہ کردیا۔

اس حملے میں تھانہ نچارج، ایس او سمیت تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

موقع پر اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ کے علاوہ آس پاس کے تھانےکی پولیس نے پہنچ کر حالا ت کو قابو میں کیا۔

حادثے میں ایس او رامائن سنگھ کے ہاتھ میں ایس آئی پورنماسی کے سر میں اور سنجے سنگھ کو چوٹیں آئی ہیں۔

ایس آئی سنجے سنگھ کی تحریر پر 15نامزد اور 12نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس نے اس معاملے میں چار ملزمین رام بچن،سنجے راجندر اور مکند کو گرفتار کی گیا ہے۔

احتیاط کے پیش نظر گاؤں میں بھاری تعداد میں پولیس ٹیم کو تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی پرھیں:لکھنؤ: خواتین خود سوزی معاملے میں کمشنرکا اہم بیان

حالات کشیدہ لیکن پرامن ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.