ETV Bharat / state

نوئیڈا : وکلاء برادری کی کسانوں کو حمایت - اترپردیش کی خبریں

بار ایسوسی ایشن گوتم بودھ نگر کے زیر اہتمام سیکٹر 29 گنگا شاپنگ کمپلیکس میں واقع بار ایسوسی ایشن آفس میں کسانوں کی حمایت میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

Assurance of the legal community to provide all possible assistance to the farmers
نوئیڈا : وکلاء برادری کی کسانوں کو حمایت
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 7:59 PM IST

بار ایسوسی ایشن گوتم بودھ نگر کے زیر اہتمام سیکٹر 29 گنگا شاپنگ کمپلیکس میں واقع بار ایسوسی ایشن آفس میں کسانوں کی حمایت میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

ایسوسی ایشن کے سرپرست آر پی یادو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہند کی طرف سے لائے گئے تینوں زرعی قوانین کسانوں کے حق میں نہیں ہیں۔ انصاف حاصل کرنے کے لئے ملک کا کسان سڑکوں پر بھٹک رہا ہے ، یہ ملک کی توہین ہے۔ حکومت کو چاہیے۔ کہ وہ کسانوں کے مطالبات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ضروری اقدامات کرے تاکہ کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کیا جاسکے۔

نوئیڈا : وکلاء برادری کی کسانوں کو حمایت

بار ایسوسی ایشن حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ کسان کی فصل کا ایم ایس پی مقرر کریں ، کسانوں کو کنٹریکٹ فارمنگ کے منفی اثرات سے بچائیں ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت تینوں قوانین کو واپس لے اور کسانوں سے متفقہ کسانوں کے مفاد میں بل لائے۔ بار ایسوسی ایشن کسانوں کے ساتھ ہے اور ان کی ہر ممکن مدد کرے گی۔

اس موقع پر ایسوسی ایشن کے صدر آلوک یادو ، جنرل سکریٹری منیش بھردواج ، نتن یادو ، ماناو شرما ، ایم ایچ نقوی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.